تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عالَم اَصْغَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عالَم اَصْغَر کے معانیدیکھیے
عالَم اَصْغَر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- تصوّف: جہان آب و گل، جہان مختصر، بہت چھوٹی دنیا، مراد: کائنات اور انسان اور انسانی جسم (اس حیثیت سے کہ اس کی ذات کائنات کا خلاصہ ہے
- کائنات اور بنی نوع انسان، مراداً دنیا
شعر
کاوشؔ انا کی قید کے دیوار و در گرنے کو ہیں
اک عالم اصغر میں ہے اک عالم اکبر مرا
English meaning of 'aalam-e-asGar
Noun, Masculine
- small world, universe and mankind
'आलम-ए-असग़र के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ब्रह्मांड और मानव जाति, बहुत छोटा संसार
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عالَم اَصْغَر)
عالَم اَصْغَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔