تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عالَمِ اَسْفَل" کے متعقلہ نتائج

شُسْتَہ

دھلا ہوا، پاکیزاہ، صاف ستھرا، خالص، صاف، شفاف

شستہ و رفتہ

صاف ستھرا، پاک صاف

شُسْتَہ رُفْتَہ

(مجازاً) سلیس ، رواں ، پاکیزہ (زبان وغیرہ) .

شُسْتَہ زَبان

سلیس زبان، رواں اور پاکیزہ زباں، صاف اور خالص بولی

شُسْتَہ تَقْرِیر

سلیس اور نفیس گفتگو

شُسْتَہ گُفْتُگُو

رک : شستہ زبان .

نا شُستَہ

ناصاف ؛ ناہموار ، نااستوار

زبان شُسْتَہ و رُفْتَہ ہونا

زبان صاف و سلیس ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عالَمِ اَسْفَل کے معانیدیکھیے

عالَمِ اَسْفَل

'aalam-e-asfal'आलम-ए-अस्फ़ल

وزن : 21222

موضوعات: تصوف

عالَمِ اَسْفَل کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • نہایت نِچلا جہان، پاتال
  • (تصوف) انسانی تخلیق کا ابتدائی مرحلہ، مٹّی کا قالب، جسم

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عالَمِ اَسْفَل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عالَمِ اَسْفَل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone