تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آخِر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آخِر کے معانیدیکھیے
آخِر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- مختلف، دیگر، اور
- آخری، بعد کا، مؤخّر (زمانے کے اعتبار سے)
- انجام، انتہا، حد، سرا
- پچھلا، پیچھے کا (مکان کے لحاظ سے)
- حشر، مآل (بیشتر ہوا)
- انجام کو پہنچا ہوا، تمام، ختم ، مکمل
- قریب ختم
- مناسب، واجب، لازم
- انجام کار، پچھلے درجے، نتیجے میں، آخر میں
- بہر حال
- چار نا چار، مجبوراً
- زنہار، ہرگز
- اصل میں، درحقیقت، نفس الامرا میں، واقعی (تجس یا استفہام کے موقع پر)
فعل متعلق
- الحاصل، الغرض، قصہ مختصر
- ضرور، مقرر، لازماً
شعر
میں آخر کون سا موسم تمہارے نام کر دیتا
یہاں ہر ایک موسم کو گزر جانے کی جلدی تھی
آخر دعا کریں بھی تو کس مدعا کے ساتھ
کیسے زمیں کی بات کہیں آسماں سے ہم
الٹی ہو گئیں سب تدبیریں کچھ نہ دوا نے کام کیا
دیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا
English meaning of aaKHir
Noun, Masculine
- eternal i.e. God
- in the end, at last, after all, ultimately, eventually, once for all, finally
- the other, another, different
- termination, conclusion, expiration, end
- last, final, ultimate, hindmost
Adverb
- at last, finally, conclusively, as a result
- by force, compulsorily
Adjective
- at the end, after all, last, final, ultimate, hindmost, termination, conclusion, expiration, end, the other, another, different, eternal i.e.God
आख़िर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- अंत, ख़त्म, अंजाम
- आख़िरी, बाद का, अंत का (समय या काल के दृष्टि से)
- परिणाम, पराकाष्ठा, सीमा, सिरा
- पिछला, पीछे का (मकान के लिहाज़ से)
- नतीजा, परिणाम (अधिकतर हुआ)
- नतीजे को पहुँचा हुआ, समस्त, ख़त्म, पूर्ण
- लगभग समाप्त
- उचित
- अनिवार्य, आवश्यक
- परिणामस्वरूप, पिछले दर्जे, नतीजे में, अंत में
- हर परिस्थिति में
- विवशतापूर्वक, मजबूर होकर
- कभी नहीं, किसी क़ीमत पर नहीं
- वास्तव में, हक़ीक़त में, वास्तविकता के आधार पर, सच में (जिज्ञासा या पूछने के अवसर पर)
क्रिया-विशेषण
- जो प्राप्त हो या मिले, सारांश यह कि, संक्षेप में
- ज़रूर, निश्चित, अनिवार्यतः
آخِر کے مترادفات
آخِر کے متضادات
آخِر سے متعلق محاورے
آخِر کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آخِر)
آخِر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔