تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آکاس بانی" کے متعقلہ نتائج

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائِی بَنانا

دیوانہ بنانا، عاشق بنانا

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آکاس بانی کے معانیدیکھیے

آکاس بانی

aakaas-baaniiआकास-बाणी

اصل: سنسکرت

موضوعات: ہندو ریڈیو

  • Roman
  • Urdu

آکاس بانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • غیب کی آواز، سروش، ہاتف غیب
  • زیر و بم والی برقناطیسی لہروں کے ذریعہ پیغام نشر کرنے والا ادارہ، تار برقی، برقی نشر، ریڈیو نشر
  • بھارت کا قومی عوامی نشریاتی ادارہ جو پرسار بھارتی کا ایک جز ہے، اس ادارہ کا قیام 1930 میں ہوا، آل انڈیا ریڈیو

Urdu meaning of aakaas-baanii

  • Roman
  • Urdu

  • Gaib kii aavaaz, sarosh, haatif-e-Gaib
  • zer-o-bam vaalii barkinaa taisii lahro.n ke zariiyaa paiGaam nashar karne vaala idaara, taar barqii, barqii nashar, reDiiyo nashar
  • bhaarat ka qaumii avaamii nashariyaatii idaara jo prasaar bhaartii ka ek juz hai, is idaara ka qiyaam 1930 me.n hu.a, aul inDiyaa reDiiyo

English meaning of aakaas-baanii

Noun, Feminine

  • voice from heaven, voice from the sky, divine call or injunction, revelation, oracle
  • radio station
  • a Indian national public radio broadcast organization which is a division of Prasar Bharati, it was established in 1936

आकास-बाणी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह शब्द या वाक्य जो आकाश से देवता लोग बोलें, देववाणी

    उदाहरण इतने में एक आकाशबाणी सुनाई देती है

  • बेतार की युक्ति से प्रसारित वाणी या ध्वनि, विशेष यंत्रों के द्वारा ध्वनि तरंगों के माध्यम से विविध कार्यक्रम प्रसारित करने वाली संस्था, रेडियो स्टेशन
  • भारत की राष्ट्रीय सार्वजनिक प्रसारण संसथा जो प्रसार भारती का एक अंग है, इस संस्था की स्थापना 1930 में हुई थी, आल इंडिया रेडियो

آکاس بانی کے مترادفات

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

سَودائی

مراقی ، خبطی ، سِڑی ، وسواسی ، جنونی ، دِیوانہ ، پاگل.

سَودائی پَن

پاگل پن ، دِیوانگی.

سَودائی مِزاج

وہ شخص جس کے مِزاج میں خلط سودا اور خلطوں سے زیادہ ہو.

سَودائیٔ نَظَارَہ

دیکھنے میں محو.

سَودائی ہونا

دیوانہ ہونا، سِڑی ہونا

سَودائِی بَنانا

دیوانہ بنانا، عاشق بنانا

سِڑی سَودائی

پاگل، دِیوانہ

مِزاج سَودائی ہونا

مزاج میں باؤلاپن ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آکاس بانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آکاس بانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone