تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاجِزِی" کے متعقلہ نتائج

دَھرْتی

زمین، ارض

دَھرْتیا

زمین ، دھرتی ؛ دنیا ، جہان .

دَھرْتی باہْنا

زمین پر ہل چلانا ، کاشت کرنا .

دَھرْتی کا لَعْل

فرزند زمین .

دَھرْتی ماتا بوجھ سَہارے

(دعائیہ کلمہ) ملت تک جیتا رہے ، عمر دراز ہو .

دَھرْتی ماں

مادر زمین

دَھرْتی پَتی

زمین کا مالک ، زمیندار .

دَھرْتی پِتا

دَھرْتی مَاتا

مادرِ زمین، (مراد) زمین

دَھرْتی دَھمَک

(مجازاً) چونچال ، چنچل (عورت) .

دَھرْتی کا پُھول

ککُرمتّا، کھمبی

دَھرْتی کی سَوت

(کنایۃ٘) راجہ کی رانی .

دَھرْتی کے پَرْدے پَر

زمین کے اُوپر، اس دنیا میں

دَھرْتی ماتا بوجھ سَنبھالے

(دعائیہ کلمہ) ملت تک جیتا رہے ، عمر دراز ہو .

کھاری دَھرْتی

(کاشت کاری) شوریلی زمین جس میں کچھ پیدا نہ ہو ، کَلَر.

کَلَّر کھائی دَھرْتی

(کاشت کاری) زمین شور .

اردو، انگلش اور ہندی میں عاجِزِی کے معانیدیکھیے

عاجِزِی

'aajizii'आजिज़ी

اصل: عربی

وزن : 212

مادہ: عِجْز

دیکھیے: عاجِز

اشتقاق: عَجَزَ

عاجِزِی کے اردو معانی

اسم، مؤنث، واحد

  • خاکساری، عجز، انکسار
  • مجبوری، بے بسی، ناچاری

    مثال - ہمارے لڑکپن اور یتیمی پر، عاجزی اور غریبی پر... رحم کر

  • منّت و سماجت، خوشامد

شعر

English meaning of 'aajizii

Noun, Feminine, Singular

'आजिज़ी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग, एकवचन

عاجِزِی کے متضادات

عاجِزِی کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاجِزِی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاجِزِی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone