تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عاجِز کَرنا" کے متعقلہ نتائج

شَکْل

چہرہ، صورت

شَکْلِ سِوُم

(منطق) استدلال کے ذریعہ نتیجہ پر پہنچنے کی کوشش کا تیسرا کلمہ جس کی بنیاد شکلِ اول میں موجود ہوتی ہے.

شَکْلِ مُنْحَرِف

(ریاضی وغیرہ) یہ ایک شکل منحرف یعنی ذواربعۃ الاضلاع ہے .

شَکْلِ مُنْقَلِب

(رمل) چار شکلوں میں سے ایک شکل جس کی خاک اور آتش دونوں کشادہ ہوں .

شَکْل پَذِیر

شکل قبول کرنے والا ، (کسی) شکل میں نمودار ہونے والا .

شَکْل صُورَت

रूप-गुण

شَکْل نَوِیس

Portrait painter.

شَکْلِ عَینی

(فلسفہ) مشاہدۂ چسم خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہوا.

شَکْلِیاتی

شکلیات سے منسوب، ظاہری شکل یا جسمانی ساخت سے متعلق

شَکْلِ عَرُوس

اقلیدس کی ایک کثیر التنائج شکل ، مثلث مالیۃ الزاویہ ہے ، جو پہلے مقالے کی سینتالیسویں شکل ہے اور حجلہ عروسی سے مشابہ ہے .

شَکْلِ خارِج

(رمل) چار قسم کی اشکال میں سے ایک شکل کا نام ، جس کی خاک بستہ اور آتش کشادہ ہے.

شَکْلِ زیبا

اچھی صورت ، خوبصورت.

شَکْلِ نَظَری

theorem

شَکْلِ داخِل

(رمل) چار شکلوں میں سے ایک شکل جس کی آتش بستہ اور خاک کشادہ ہے

شَکْل پَذِیری

(نفسیات) مکمل صورت میں سامنے آنا.

شَکْلِ ثابِت

(رمل) چار شکلوں میں ایک شکل جو سے آتش اور خاک دونوں بستہ ہیں.

شَکْلِ اَوَّل

(منطق) وہ شکل جس میں حد اوسط صغریٰ میں محمول اور کبریٰ میں موضوع ہو .

شَکْلِ عَرُوسی

اقلیدس کی ایک کثیر التنائج شکل ، مثلث مالیۃ الزاویہ ہے ، جو پہلے مقالے کی سینتالیسویں شکل ہے اور حجلہ عروسی سے مشابہ ہے .

شَکْلِ جَواز

جائز ہونے کی صورت ، حلال ہونے کی سند

شَکْلِ مامُونی

(اقلیدس) پہلے مقالے کی پانچویں شکل ، یہ شکل خلیفہ مامون الرشید کو اس قدر پسند تھی کہ وہ اپنی پوشاک پر اس کو بنواتا تھا.

شَکْل و صُورَت

ظاہری شکل، ہیئت

شَکْلِ مِثالی

model, pattern

شَکْلِ حِماری

(اقلیدس) پہلے مقالے کے بیسویں شکل جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مثلث کے کوئی دو ضلعے تیسرے سے بڑے ہوتے ہیں (یہ اتنی آسان ہے کہ اگر کسی کی سمجھ میں نہ آئے تو وہ نہایت احمق ہے)

شَکْلِ مُجَسَّم

ٹھوس جسم

شَکْلِ جَبّار

خون کے مرے ارادے سے ہوا ذابحِ سعد قتل پر میرے کمر باندھے ہے شکلِ جَبّار

شَکْلِ صَلیبِی

(ریاضی) سولی کا سا نشان جو اوپر سے نیچے (مقررہ ناپ میں) ایک لمبی لکیر پر اوپر کی طرف ایک حصہ چھوڑ کر افقی خط کھینچ کر بنایا جاتا ہے ، چلیپا

شَکْل کِھنچْنا

صورت کا نقش ہونا

شَکْلِ بَیضَوی

(ریاضی و اقلیدس) انڈے کی طرح کا کوئی خاکہ .

شَکْلِ مُثَلَّثی

(اقلیدس) مثلث، تکون

شَکْل کِھینچْنا

(رمل) نقش بنانا ، نقشہ تیار کرنا .

شَکْلِیات

سائنس: شکلیات وہ حصۂ علم ہے جس میں پودوں کی پہچان اور بیرونی شکل پر بحث کی جاتی ہے

شَکْلَہ

کسی چیز کا ٹکڑا ؛ (معماری) لکڑی یا پتھر کا ٹکڑا جو دیوار میں یا شہتیر کے نیچے وزن تقسیم کرنے کی غرض سے لگاتے ہیں .

شَکْل بَندْھنا

صورت یا صورت حال پیدا ہونا

شَکْلِیَّت

(سائنس) صورت پذیری ، صورت گری .

شَکْل نِکَلْنا

رک : تدبیر ہاتھ آنا ، طریقہ معلوم ہونا.

شَکْل بِگَڑنا

صورت خراب ہونا

شَکْلِ ذو عَدَدَین

(ہندسہ) دو اعداد سے بنائی گئی ریاضی کے اصولوں پر مبنی گھری ہوئی تحریر.

شَکْل بِگاڑْنا

صورت خراب کرنا، چہرے کو بد روپ بنانا، بری تصویر کھینچنا

شَکْل پَڑْنا

صورت درپیش آنا، معاملہ آ پڑنا

شَکْل آنکھوں میں پِھرْنا

یاد آنا، تصور باندھنا

شَکْل نِگاہوں میں پِھرْنا

تصوّر میں بسا رہنا ، اکثر یاد آنا

شَکْلِ بَدِیہِیُ الْاِنْتاج

(ریاضی و ہیئت) اقلیدس کی پہلی شکل جو نتیجہ نکالنے میں زیادہ غور کی محتاج نہیں ہوتی

شَکْل نِکالْنا

تدبیر کرنا، کسی کام کے انجام دینے یا کسی چیز کے تدارک کی صورت پیدا کرنا

شَکْل و شَمائِل

صورت اور اطوار، اخلاق و عادات، ناک نقشہ، وضع قطع

شَکْل و شَباہَت

صورت، وضع قطع؛ رنگ ڈھنگ، نقشہ

شَکْل دِکھانا

سامنا کرنا .

شَکْل چُڑَیْلوں کی، مِزاج پَرِیوں کا

(عو) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

شَکْل سے عِیاں ہونا

صورت سے ظاہر ہونا .

شَکْل چُڑَیْلوں کی، دِماغ پَرِیوں کا

(عورت) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

شَکْل چُڑَیْلوں کی، ناز پَرِیوں کا

(عو) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

شَکْل بُھوت کی سی نام اَلْبیلے لال

سیرت اگر صورت کے خلاف ہو تو کہتے ہیں

شَکْل پَکَڑْنا

صورت اختیار کرنا

شَکْل دِکھلانا

سامنا کرنا .

شَکْل زَہْر مَعْلوم ہونا

صورت سے نفرت ہونا ، سخت برا لگنا ، ناقبلِ برداشت ہونا .

شَکْل بَنْوائِیے

پہلے اس قابل تو ہو جاؤ، لیاقت یا اہلیت تو پیدا کر لو

شَکْل کَھڑی ہونا

صورت سامنے آنا

شَکْل میں لال لَگے ہونا

کوئی خاص خوبی ہونا ، کسی امتیازی وصف سے متصف ہونا.

شَکْلِ دَرْویش صُورَت سَوال اَسْت

فارسی مقولہ اردو میں مستعمل ، فقیر کی صورت ہی سوال ہے .

شَکْل کچْھ کی کُچْھ ہو جانا

صورت بدل جانا

شَکْل پَر نُور بَرَسْنا

حسین و جمیل ہونا، چہرے پر رونق ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں عاجِز کَرنا کے معانیدیکھیے

عاجِز کَرنا

'aajiz karnaa'आजिज़ करना

محاورہ

مادہ: عاجِز

Roman

عاجِز کَرنا کے اردو معانی

  • تن٘گ کرنا، زچ کرنا، پریشان کرنا، بے بس کرنا، مجبور کر دینا، تھکا مارنا، تھکا دینا

Urdu meaning of 'aajiz karnaa

Roman

  • tang karnaa, zach karnaa, pareshaan karnaa, bebas karnaa, majbuur kar denaa, thaka maarana, thaka denaa

English meaning of 'aajiz karnaa

  • render one powerless or helpless, worry, harass, put pressure upon

'आजिज़ करना के हिंदी अर्थ

  • तंग करना, परेशान करना, बेबस करना, मजबूर कर देना, थका मारना, थका देना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

شَکْل

چہرہ، صورت

شَکْلِ سِوُم

(منطق) استدلال کے ذریعہ نتیجہ پر پہنچنے کی کوشش کا تیسرا کلمہ جس کی بنیاد شکلِ اول میں موجود ہوتی ہے.

شَکْلِ مُنْحَرِف

(ریاضی وغیرہ) یہ ایک شکل منحرف یعنی ذواربعۃ الاضلاع ہے .

شَکْلِ مُنْقَلِب

(رمل) چار شکلوں میں سے ایک شکل جس کی خاک اور آتش دونوں کشادہ ہوں .

شَکْل پَذِیر

شکل قبول کرنے والا ، (کسی) شکل میں نمودار ہونے والا .

شَکْل صُورَت

रूप-गुण

شَکْل نَوِیس

Portrait painter.

شَکْلِ عَینی

(فلسفہ) مشاہدۂ چسم خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہوا.

شَکْلِیاتی

شکلیات سے منسوب، ظاہری شکل یا جسمانی ساخت سے متعلق

شَکْلِ عَرُوس

اقلیدس کی ایک کثیر التنائج شکل ، مثلث مالیۃ الزاویہ ہے ، جو پہلے مقالے کی سینتالیسویں شکل ہے اور حجلہ عروسی سے مشابہ ہے .

شَکْلِ خارِج

(رمل) چار قسم کی اشکال میں سے ایک شکل کا نام ، جس کی خاک بستہ اور آتش کشادہ ہے.

شَکْلِ زیبا

اچھی صورت ، خوبصورت.

شَکْلِ نَظَری

theorem

شَکْلِ داخِل

(رمل) چار شکلوں میں سے ایک شکل جس کی آتش بستہ اور خاک کشادہ ہے

شَکْل پَذِیری

(نفسیات) مکمل صورت میں سامنے آنا.

شَکْلِ ثابِت

(رمل) چار شکلوں میں ایک شکل جو سے آتش اور خاک دونوں بستہ ہیں.

شَکْلِ اَوَّل

(منطق) وہ شکل جس میں حد اوسط صغریٰ میں محمول اور کبریٰ میں موضوع ہو .

شَکْلِ عَرُوسی

اقلیدس کی ایک کثیر التنائج شکل ، مثلث مالیۃ الزاویہ ہے ، جو پہلے مقالے کی سینتالیسویں شکل ہے اور حجلہ عروسی سے مشابہ ہے .

شَکْلِ جَواز

جائز ہونے کی صورت ، حلال ہونے کی سند

شَکْلِ مامُونی

(اقلیدس) پہلے مقالے کی پانچویں شکل ، یہ شکل خلیفہ مامون الرشید کو اس قدر پسند تھی کہ وہ اپنی پوشاک پر اس کو بنواتا تھا.

شَکْل و صُورَت

ظاہری شکل، ہیئت

شَکْلِ مِثالی

model, pattern

شَکْلِ حِماری

(اقلیدس) پہلے مقالے کے بیسویں شکل جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ مثلث کے کوئی دو ضلعے تیسرے سے بڑے ہوتے ہیں (یہ اتنی آسان ہے کہ اگر کسی کی سمجھ میں نہ آئے تو وہ نہایت احمق ہے)

شَکْلِ مُجَسَّم

ٹھوس جسم

شَکْلِ جَبّار

خون کے مرے ارادے سے ہوا ذابحِ سعد قتل پر میرے کمر باندھے ہے شکلِ جَبّار

شَکْلِ صَلیبِی

(ریاضی) سولی کا سا نشان جو اوپر سے نیچے (مقررہ ناپ میں) ایک لمبی لکیر پر اوپر کی طرف ایک حصہ چھوڑ کر افقی خط کھینچ کر بنایا جاتا ہے ، چلیپا

شَکْل کِھنچْنا

صورت کا نقش ہونا

شَکْلِ بَیضَوی

(ریاضی و اقلیدس) انڈے کی طرح کا کوئی خاکہ .

شَکْلِ مُثَلَّثی

(اقلیدس) مثلث، تکون

شَکْل کِھینچْنا

(رمل) نقش بنانا ، نقشہ تیار کرنا .

شَکْلِیات

سائنس: شکلیات وہ حصۂ علم ہے جس میں پودوں کی پہچان اور بیرونی شکل پر بحث کی جاتی ہے

شَکْلَہ

کسی چیز کا ٹکڑا ؛ (معماری) لکڑی یا پتھر کا ٹکڑا جو دیوار میں یا شہتیر کے نیچے وزن تقسیم کرنے کی غرض سے لگاتے ہیں .

شَکْل بَندْھنا

صورت یا صورت حال پیدا ہونا

شَکْلِیَّت

(سائنس) صورت پذیری ، صورت گری .

شَکْل نِکَلْنا

رک : تدبیر ہاتھ آنا ، طریقہ معلوم ہونا.

شَکْل بِگَڑنا

صورت خراب ہونا

شَکْلِ ذو عَدَدَین

(ہندسہ) دو اعداد سے بنائی گئی ریاضی کے اصولوں پر مبنی گھری ہوئی تحریر.

شَکْل بِگاڑْنا

صورت خراب کرنا، چہرے کو بد روپ بنانا، بری تصویر کھینچنا

شَکْل پَڑْنا

صورت درپیش آنا، معاملہ آ پڑنا

شَکْل آنکھوں میں پِھرْنا

یاد آنا، تصور باندھنا

شَکْل نِگاہوں میں پِھرْنا

تصوّر میں بسا رہنا ، اکثر یاد آنا

شَکْلِ بَدِیہِیُ الْاِنْتاج

(ریاضی و ہیئت) اقلیدس کی پہلی شکل جو نتیجہ نکالنے میں زیادہ غور کی محتاج نہیں ہوتی

شَکْل نِکالْنا

تدبیر کرنا، کسی کام کے انجام دینے یا کسی چیز کے تدارک کی صورت پیدا کرنا

شَکْل و شَمائِل

صورت اور اطوار، اخلاق و عادات، ناک نقشہ، وضع قطع

شَکْل و شَباہَت

صورت، وضع قطع؛ رنگ ڈھنگ، نقشہ

شَکْل دِکھانا

سامنا کرنا .

شَکْل چُڑَیْلوں کی، مِزاج پَرِیوں کا

(عو) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

شَکْل سے عِیاں ہونا

صورت سے ظاہر ہونا .

شَکْل چُڑَیْلوں کی، دِماغ پَرِیوں کا

(عورت) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

شَکْل چُڑَیْلوں کی، ناز پَرِیوں کا

(عو) بدصورتی پر یہ دماغ اور نازک مزاجی (جب کوئی بدصورت عورت ناز نخرے کرے تو کہتے ہیں)

شَکْل بُھوت کی سی نام اَلْبیلے لال

سیرت اگر صورت کے خلاف ہو تو کہتے ہیں

شَکْل پَکَڑْنا

صورت اختیار کرنا

شَکْل دِکھلانا

سامنا کرنا .

شَکْل زَہْر مَعْلوم ہونا

صورت سے نفرت ہونا ، سخت برا لگنا ، ناقبلِ برداشت ہونا .

شَکْل بَنْوائِیے

پہلے اس قابل تو ہو جاؤ، لیاقت یا اہلیت تو پیدا کر لو

شَکْل کَھڑی ہونا

صورت سامنے آنا

شَکْل میں لال لَگے ہونا

کوئی خاص خوبی ہونا ، کسی امتیازی وصف سے متصف ہونا.

شَکْلِ دَرْویش صُورَت سَوال اَسْت

فارسی مقولہ اردو میں مستعمل ، فقیر کی صورت ہی سوال ہے .

شَکْل کچْھ کی کُچْھ ہو جانا

صورت بدل جانا

شَکْل پَر نُور بَرَسْنا

حسین و جمیل ہونا، چہرے پر رونق ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عاجِز کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

عاجِز کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone