تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آج صُبْح کِس کا مُنْھ دیکھا تھا" کے متعقلہ نتائج

آج صُبْح کِس کا مُنْھ دیکھا تھا

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام منھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

صُبْح کِس کا مُنہ دیکھا تھا

جب کوئی کام بگڑ جائے یا خلافِ مرضی ہو یا کوئی ناگہانی صدمہ پہنچے تو یہ فقرہ کہتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ صبح جاگنے کے بعد سب سے پہلے کس منحوس کے چہرے پر نظر پڑی تھی جس کی نحوست کا یہ اثر ہوا ہے.

آج صُبْح کِس کَنْجُوس کا مُنہ دیکھا تھا

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام من٘ھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

صُبْح کِس کا مُنھ دیْکھا تھا

what an inauspicious day!

آج صُبْح کِس کَنْجُوس کا نام لِیا تھا

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام من٘ھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

اردو، انگلش اور ہندی میں آج صُبْح کِس کا مُنْھ دیکھا تھا کے معانیدیکھیے

آج صُبْح کِس کا مُنْھ دیکھا تھا

aaj sub.h kis kaa mu.nh dekhaa thaaआज सुब्ह किस का मुँह देखा था

فقرہ

  • Roman
  • Urdu

آج صُبْح کِس کا مُنْھ دیکھا تھا کے اردو معانی

  • صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام منھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

Urdu meaning of aaj sub.h kis kaa mu.nh dekhaa thaa

  • Roman
  • Urdu

  • subah ko pahlii martaba kis manhuus ka naam mu.nh se nikla tha ki din bhar faaqa karnaa pa.Daa

English meaning of aaj sub.h kis kaa mu.nh dekhaa thaa

  • a rueful expression on suffering a series of disappointments or losses on a particular day

आज सुब्ह किस का मुँह देखा था के हिंदी अर्थ

  • प्रातः काल को किस अशुभ का नाम मुँह से निकला था कि दिन भर भुखा रहना पड़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آج صُبْح کِس کا مُنْھ دیکھا تھا

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام منھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

صُبْح کِس کا مُنہ دیکھا تھا

جب کوئی کام بگڑ جائے یا خلافِ مرضی ہو یا کوئی ناگہانی صدمہ پہنچے تو یہ فقرہ کہتے ہیں ، مطلب یہ ہوتا ہے کہ صبح جاگنے کے بعد سب سے پہلے کس منحوس کے چہرے پر نظر پڑی تھی جس کی نحوست کا یہ اثر ہوا ہے.

آج صُبْح کِس کَنْجُوس کا مُنہ دیکھا تھا

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام من٘ھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

صُبْح کِس کا مُنھ دیْکھا تھا

what an inauspicious day!

آج صُبْح کِس کَنْجُوس کا نام لِیا تھا

صبح کو پہلی مرتبہ کس منحوس کا نام من٘ھ سے نکلا تھا کہ دن بھر فاقہ کرنا پڑا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آج صُبْح کِس کا مُنْھ دیکھا تھا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آج صُبْح کِس کا مُنْھ دیکھا تھا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone