تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آج کے تَھپے آج ہی نہیں جلتے" کے متعقلہ نتائج

آج کے تَھپے آج ہی نہیں جلتے

آج کے تھاپے اُپلے آج ہی نہیں جلتے یعنی انہیں سوکھنے میں وقت لگتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آج کے تَھپے آج ہی نہیں جلتے کے معانیدیکھیے

آج کے تَھپے آج ہی نہیں جلتے

aaj ke thape aaj hii nahii.n jalteआज के थपे आज ही नहीं जलते

نیز - آج کے تَھاپے آج نَہِیں جَلْتے, آج کے تَھبے آج ہی نَہِیں جَلْتے

ضرب المثل

آج کے تَھپے آج ہی نہیں جلتے کے اردو معانی

  • آج کے تھاپے اُپلے آج ہی نہیں جلتے یعنی انہیں سوکھنے میں وقت لگتا ہے
  • جو کام آہستہ آہستہ ہو سکتا ہے وہ فوراً نہیں ہو سکتا، جلد بازی سے کام نہیں نکلتا، صبر سے کام لو
  • عمل کی پاداش میں وقت لگتا ہے، کسی فعل کی سزا ہاتھ کے ہاتھ نہیں ملتی
  • فوراََ کا سکھایا ہوا آدمی فوراََ کام کرنے کے قابل نہیں بن جاتا، کام فوراََ نہیں ہو جاتا یعنی اس کے لئے تیاری کرنی پڑتی ہے

    مثال - تھبے= تھپے ہوئے اُپلے

आज के थपे आज ही नहीं जलते के हिंदी अर्थ

  • आज के थापे उपले आज ही नहीं जलते अर्थात उन्हें सूखने में समय लगता है
  • जो काम धीरे-धीरे हो सकता है वह तुरंत नहीं हो सकता, जल्दबाज़ी या हड़बड़ी से काम नहीं निकलता, धैर्य से काम लो
  • काम के परिणाम में समय लगता है, किसी काम का दण्ड हाथ के हाथ नहीं मिलता
  • तुरंत का सिखाया व्यक्ति तुरंत काम करने योग्य नहीं बन जाता, काम तुरंत नहीं हो जाता अर्थात उसके लिए तैयारी करनी पड़ती है

    विशेष - तुरंत का सिखाया आदमी तुरंत काम करने योग्य नहीं बन जाता। $ स-काम तुरंत नहीं हो जाता (उसके लिए तैयारी करनी पड़ती है।

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آج کے تَھپے آج ہی نہیں جلتے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آج کے تَھپے آج ہی نہیں جلتے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words