تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آج کل اُن کے پیشاب میں چراغ جلتا ہے" کے متعقلہ نتائج

ادائی

(کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل

ادائیگی

ادا کرنے کی حالت یا کیفیت، عہدہ برآئی، قرضہ ادا کرنا

اَدائِیات

ادائیگیاں، چکتے

رنگیں ادائی

محبوبہ کی خوبصورت اداؤں کا عمل

خوش اَدائی

انداز اور اشارات کی دلکشی، تکلم کی خوبی وشیرینی، سُریلا پن

سِتَم اَدائی

اندازِ جور و ظُلم ، سِتم گری.

شوخ اَدائی

شوخی ، چلبلاپن .

کافِر اَدائی

دلکش ناز و انداز

نازُک اَدائی

نازک ادا ہونے کی حالت، محبوبیت، معشوقیت

شِیرِیں اَدائی

خوش ادائی، خوش اندازی

رَنگِین اَدائی

طرحداری، خُوش ادائی

کَج اَدائی

بے مروّتی، بے وفائی، بدخلقی، بے رخی، دشمنی، عداوت، بُرائی، بَدی، بانکپن

بے اَدائی

کم التفاقی، سرد مہری، بے توجہی

طَرْزِ اَدائی

کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

اردو، انگلش اور ہندی میں آج کل اُن کے پیشاب میں چراغ جلتا ہے کے معانیدیکھیے

آج کل اُن کے پیشاب میں چراغ جلتا ہے

aaj kal un ke peshaab me.n charaaG jaltaa haiआज कल उन के पेशाब में चराग़ जलता है

نیز : آج کل اُن کی ناؤ کمان چڑھتی ہے, آج کل اُن کے نام کمان چڑھتی ہے

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آج کل اُن کے پیشاب میں چراغ جلتا ہے کے اردو معانی

  • بڑے صاحبِ اقبال ہیں، یہ ان کے عروج کا زمانہ ہے

Urdu meaning of aaj kal un ke peshaab me.n charaaG jaltaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • ba.De saahab-e-iqbaal hain, ye un ke uruuj ka zamaana hai

आज कल उन के पेशाब में चराग़ जलता है के हिंदी अर्थ

  • बड़े भाग्यवान हैं, ये उनकी उन्नति का दौर है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ادائی

(کسی امر کی) انجام دہی، تکمیل

ادائیگی

ادا کرنے کی حالت یا کیفیت، عہدہ برآئی، قرضہ ادا کرنا

اَدائِیات

ادائیگیاں، چکتے

رنگیں ادائی

محبوبہ کی خوبصورت اداؤں کا عمل

خوش اَدائی

انداز اور اشارات کی دلکشی، تکلم کی خوبی وشیرینی، سُریلا پن

سِتَم اَدائی

اندازِ جور و ظُلم ، سِتم گری.

شوخ اَدائی

شوخی ، چلبلاپن .

کافِر اَدائی

دلکش ناز و انداز

نازُک اَدائی

نازک ادا ہونے کی حالت، محبوبیت، معشوقیت

شِیرِیں اَدائی

خوش ادائی، خوش اندازی

رَنگِین اَدائی

طرحداری، خُوش ادائی

کَج اَدائی

بے مروّتی، بے وفائی، بدخلقی، بے رخی، دشمنی، عداوت، بُرائی، بَدی، بانکپن

بے اَدائی

کم التفاقی، سرد مہری، بے توجہی

طَرْزِ اَدائی

کسی بات کو کہنے کا طریقہ یا انداز

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آج کل اُن کے پیشاب میں چراغ جلتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آج کل اُن کے پیشاب میں چراغ جلتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone