تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آج ہماری کل تمہاری دیکھو لوگو پھیرا پھاری" کے متعقلہ نتائج

لوگوں میں دُوری پَیدا کَرنا

drive a wedge b/w people

پَرْدے کے لوگو پَرْدے ہو

۔ جب کوئی شخص کوٹھے پر چڑھنا چاہتا ہے تو یہ فقرہ آس پاس کے لوگوں کی اطلاع کی غرض سے کہتا ہے تاکہ پردہ نشین عورتیں آڑ میں ہوجائیں۔ ؎

آج ہماری کل تمہاری دیکھو لوگو پھیرا پھاری

دولت کسی شخص کے پاس سدا نہیں رہتی کبھی کسی کی اور کبھی کسی کی، زمانہ بدلتا رہتا ہے، آج عروج تو کل زوال

نَنْگ کی بیٹی ڈُوبتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

عزت جانا ، عزت نہ رہنا ، ساکھ ختم ہونا ۔

کَلال کی بیٹی ڈُوبْتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

ایک شخص پر مصیبت ہے لوگ اس کو ہنسی سمجھتے ہیں

ثابِت لوگ اَنبَر تارے ہَم لوگوں سے نیارے

ثابت قدم آدمی عام لوگوں سے بہتر ہوتے ہیں

نِرہے گاؤں اُونٹ آیا لوگوں نے کَہا پَرمیشَر آئے

بے وقوف آدمی یا کم علم آدمی کو ہر چیز عجیب لگتی ہے (اصل کہاوت یوں ہے : باؤلے گاؤں میں اونٹ آیا) ۔

انوکھے گاؤں اونٹ آیا تو لوگوں نے کہا پرمیسُر آیا

ناواقف ہر انوکھی چیز سے بہت مرعوب ہوتے ہیں

باندی کے آگے باندی آئی، لوگوں نے جانا آندھی آئی

ادنیٰ آدمی اقبال مند ہو جائے تو غرور میں پھول جاتا ہے اور دوسروں کی تکلیف کا خیال نہیں رکھتا

بَہْنیں بَہْنیں آپس میں لَڑِیں لوگوں نے جانا بَیر پَڑے

آپس میں تکرار سے عداوت نہیں ہو جاتی، آپس کی لڑائی لڑائی کیا.

ماں بیٹوں میں لَڑائی ہوئی، لوگوں نے جانا بَیر پَڑا

اپنوں کی لڑائی کو لڑائی نہیں سمجھنا چاہیے، اپنوں کی لڑائی یا خفگی دیرپا نہیں ہوتی

ما بیٹوں میں لڑائی ہوئی لوگوں نے جانا بَیر پَڑا

اپنوں کی لڑائی کو لڑائی نہیں سمجھنا چاہیے ، اپنوں کی لڑائی یا خفگی دیرپا نہیں ہوتی۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آج ہماری کل تمہاری دیکھو لوگو پھیرا پھاری کے معانیدیکھیے

آج ہماری کل تمہاری دیکھو لوگو پھیرا پھاری

aaj hamaarii kal tumhaarii dekho logo pheraa-phaariiआज हमारी कल तुम्हारी देखो लोगो फेरा-फारी

نیز : آج ہماری کل تمہاری، دیکھو لوگوں پھیرا پھاری

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آج ہماری کل تمہاری دیکھو لوگو پھیرا پھاری کے اردو معانی

  • دولت کسی شخص کے پاس سدا نہیں رہتی کبھی کسی کی اور کبھی کسی کی، زمانہ بدلتا رہتا ہے، آج عروج تو کل زوال
  • دیر سویر سب کو اس دنیا سے جانا ہے، آج ہماری باری ہے تو کل تمہاری

Urdu meaning of aaj hamaarii kal tumhaarii dekho logo pheraa-phaarii

  • Roman
  • Urdu

  • daulat kisii shaKhs ke paas sada nahii.n rahtii kabhii kisii kii aur kabhii kisii kii, zamaana badaltaa rahtaa hai, aaj uruuj to kal zavaal
  • der saver sab ko is duniyaa se jaana hai, aaj hamaarii baarii hai to kal tumhaarii

आज हमारी कल तुम्हारी देखो लोगो फेरा-फारी के हिंदी अर्थ

  • धन किसी व्यक्ति के पास सदा नहीं रहता, कभी किसी का और कभी किसी का, समय या युग बदलता रहता है, आज उन्नति तो कल अवनति
  • देर-सबेर सबको इस दुनिया से जाना है, आज हमारी बारी है, तो कल तुम्हारी

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

لوگوں میں دُوری پَیدا کَرنا

drive a wedge b/w people

پَرْدے کے لوگو پَرْدے ہو

۔ جب کوئی شخص کوٹھے پر چڑھنا چاہتا ہے تو یہ فقرہ آس پاس کے لوگوں کی اطلاع کی غرض سے کہتا ہے تاکہ پردہ نشین عورتیں آڑ میں ہوجائیں۔ ؎

آج ہماری کل تمہاری دیکھو لوگو پھیرا پھاری

دولت کسی شخص کے پاس سدا نہیں رہتی کبھی کسی کی اور کبھی کسی کی، زمانہ بدلتا رہتا ہے، آج عروج تو کل زوال

نَنْگ کی بیٹی ڈُوبتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

عزت جانا ، عزت نہ رہنا ، ساکھ ختم ہونا ۔

کَلال کی بیٹی ڈُوبْتی چَلی لوگوں نے جانا مَتوالی ہے

ایک شخص پر مصیبت ہے لوگ اس کو ہنسی سمجھتے ہیں

ثابِت لوگ اَنبَر تارے ہَم لوگوں سے نیارے

ثابت قدم آدمی عام لوگوں سے بہتر ہوتے ہیں

نِرہے گاؤں اُونٹ آیا لوگوں نے کَہا پَرمیشَر آئے

بے وقوف آدمی یا کم علم آدمی کو ہر چیز عجیب لگتی ہے (اصل کہاوت یوں ہے : باؤلے گاؤں میں اونٹ آیا) ۔

انوکھے گاؤں اونٹ آیا تو لوگوں نے کہا پرمیسُر آیا

ناواقف ہر انوکھی چیز سے بہت مرعوب ہوتے ہیں

باندی کے آگے باندی آئی، لوگوں نے جانا آندھی آئی

ادنیٰ آدمی اقبال مند ہو جائے تو غرور میں پھول جاتا ہے اور دوسروں کی تکلیف کا خیال نہیں رکھتا

بَہْنیں بَہْنیں آپس میں لَڑِیں لوگوں نے جانا بَیر پَڑے

آپس میں تکرار سے عداوت نہیں ہو جاتی، آپس کی لڑائی لڑائی کیا.

ماں بیٹوں میں لَڑائی ہوئی، لوگوں نے جانا بَیر پَڑا

اپنوں کی لڑائی کو لڑائی نہیں سمجھنا چاہیے، اپنوں کی لڑائی یا خفگی دیرپا نہیں ہوتی

ما بیٹوں میں لڑائی ہوئی لوگوں نے جانا بَیر پَڑا

اپنوں کی لڑائی کو لڑائی نہیں سمجھنا چاہیے ، اپنوں کی لڑائی یا خفگی دیرپا نہیں ہوتی۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آج ہماری کل تمہاری دیکھو لوگو پھیرا پھاری)

نام

ای-میل

تبصرہ

آج ہماری کل تمہاری دیکھو لوگو پھیرا پھاری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone