تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آج آج کا بِچُّھو کَل کا سانپ" کے متعقلہ نتائج

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

اَفْعٰی سِیرَت

موذی اور ضرر رساں شخص کی نسبت کہتے ہیں

اَفْعِیٔ ضَحّاک

وہ روایتی سانپ جو قدیم ایران کے بادشاہ ضحاک کے شانوں پر نکل آئے تھے (کہا جاتا ہے وہ بڑا ظالم اور مطیع شیطان تھا. اس کے شانوں پر شیطان نے بوسہ دیا تھا اور اس جگہ دو سانپ نکل آئے تھے. جب تک دو انسانوں کا مغز روزانہ انھیں نہ کھلایا جاتا تھا اس وقت تک ضحاک کو ایذا پہنچاتے رہتے تھے)

اَفْعِیان

دو سانپ

حریف دم افعی

enemy of life of serpent

اردو، انگلش اور ہندی میں آج آج کا بِچُّھو کَل کا سانپ کے معانیدیکھیے

آج آج کا بِچُّھو کَل کا سانپ

aaj aaj kaa bichchhuu kal kaa saa.npआज आज का बिच्छू कल का साँप

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آج آج کا بِچُّھو کَل کا سانپ کے اردو معانی

  • جو اب تھوڑا ضرر پہنچا سکتا ہے وہ آئندہ زیادہ ضرر بھی پہنچا سکتا ہے، یہ بچو میاں نہیں بچھو میاں ہے

Urdu meaning of aaj aaj kaa bichchhuu kal kaa saa.np

  • Roman
  • Urdu

  • jo ab tho.Daa zarar pahunchaa saktaa hai vo aa.indaa zyaadaa zarar bhii pahunchaa saktaa hai, ye bachcho miyaa.n nahii.n bichchhuu miyaa.n hai

आज आज का बिच्छू कल का साँप के हिंदी अर्थ

  • जो अब थोड़ा हानि पहुँचा सकता है वह आने वाले कल में अधिक हानि भी पहुँचा सकता है, यह बच्चु मियाँ नहीं बिच्छू मियाँ है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اَفْعی

سانپ، ایک زہریلا سانپ (رنگ کالا زردی لیے ہوئے یا سرخ کالا کوڑیالا بھی ہوتا ہے دم باریک آدھ گز سے دو گز تک لمبا سر چکلا مثلث مادہ کے چار دانت اور نر کے دو دانت ہوتے ہیں)

اَفْعٰی سِیرَت

موذی اور ضرر رساں شخص کی نسبت کہتے ہیں

اَفْعِیٔ ضَحّاک

وہ روایتی سانپ جو قدیم ایران کے بادشاہ ضحاک کے شانوں پر نکل آئے تھے (کہا جاتا ہے وہ بڑا ظالم اور مطیع شیطان تھا. اس کے شانوں پر شیطان نے بوسہ دیا تھا اور اس جگہ دو سانپ نکل آئے تھے. جب تک دو انسانوں کا مغز روزانہ انھیں نہ کھلایا جاتا تھا اس وقت تک ضحاک کو ایذا پہنچاتے رہتے تھے)

اَفْعِیان

دو سانپ

حریف دم افعی

enemy of life of serpent

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آج آج کا بِچُّھو کَل کا سانپ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آج آج کا بِچُّھو کَل کا سانپ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone