تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِینی" کے متعقلہ نتائج

قانُونی

قانون بنانے والا، قانون جاننے والا

قانُونی پیچ

قانونی حربہ ، قانونی موشگافیاں ، وہ ذریعہ جو قانون کے مطابق ہو نیز قانونی اُلجھاؤ وغیرہ.

قانُونی فِعْل

قانونی فعل سے وہ فعل مراد ہے جس سے حقوق پیدا ، زائل یا ترمیم ہوں .

قانُونی زَبان

زبان جو قانونی اصطلاحوں پر مبنی ہو.

قانُونی شادی

وہ شادی یا نکاح جو عدالت میں ہوا ہو ، کورٹ میرج.

قانُونی گِرِفْت

قانون کا شکنجہ ، ایسا قدم یا فعل جو قانوناً جرم ہو.

قانُونی کارْرَوائی

رک : قانونی چارہ جوئی .

قانُونی اِسْتِحْقاق

قانون سے ملا ہوا حق .

قانُونیِ اِصْطِلاح

قانون یا عدالت کی اصطلاح ، وہ اصطلاح جو قانون کے علم سے متعلق ہو.

قانُونی چارَہ جُوئی

قانونی کارروائی ، عدالت سے رجوع کرنا ، قانون کا سہارا لینا .

قانُونی لِحاظ سے

In the eyes of law, the legal position, legally.

قانُونی چارَہ جُوئی کَرنا

To seek a legal remedy, to file a suit.

لا قانُونی

قانون کا فقدان، کوئی قاعدہ قانون نہ ہونا نیز قانون کی خلاف ورزی، سرکشی

غَیر قانُونی

خلافِ آئین، قانون سے ہٹی ہوئی

حَیاتِ قانُونی

قانونی وجود ، قانونی تسلسل ، باضابطہ زندگی.

اِظْہارِ قانُونی

سیا بیان جو قانوناً درست ہو یا جس کی اجازت ہو

وَلیِ قانُونی

جو قانون کی رو سے ولی ہو

بَحْثِ قانُونی

وہ بحث جو ملک کے منظور شدہ قانون کی دفعات کے حوالے سے ہو

عُذْرِ قانُونی

legal objection

اِحتِمالِ قانُونی

legal presumption

شَرْحِ قَانُوْنِیْ

statutory exposition

نَقدِ قانُونی

(قانون) قانونی طورپر منظور شدہ سکے یا نوٹ جو ہر قسم کی ادائیگی میں دیے جائیں یا جن کا قبول کرنا قانونا ً ضروری ہو ، زر قانونی ، قانونی سکہ ۔

وارِثِ قانُونی

heir-at-law

اِعتِراضِ قانُونی

legal objection

مُشِیرِ قانُونی

قانون کے محکمے کا صلاح کار، قانونی مشورہ دینے والا، وکیل

صِحَّتِ قانُونی

(قانون) جو درستئ قانون کی رُو سے ہو، قانونی درستی.

حَیثِیَّتِ قانُونی

حیثیت قانونی سے وہ خاص صفات مُراد ہیں جو کسی شخص کو اس کی خاص حالت کی وجہ سے قانون نے عطا کی ہیں

ثبوٗتِ قانونی

قانون کے مطابق دعوے کی تصدیق

طِبِّ قانُونی

طب کا وہ حصّہ، جو قانون سے تعلق رکھتا ہے، علمِ قانون، اصولِ قانون

تَحْتِ قانُونی

منشائے قانون کے مطابق ، قانونی کاروائی کے زیر اثر.

مَضَرَّتِ قانُونی

(قانون) وہ مضرت جو قانون کی نظر میں چارہ جوئی کے قابل ہو ، ایسا نقصان جو کسی کے جسم یا نیک نامی کو پہنچے

مُسْتَشارِ قانُونی

(قانون) وہ شخص یا وکیل جس سے قانونی معاملات میں مشورہ لیں یا کریں، مشیر قانونی

تَجْوِیزِ اَمْرِ قانُونی

قانون امر کی تجویز

بَنْد و بَسْتِ قانُونی

وہ بندوبست جس میں مالگزاری کی تشخیص اول مرتبہ کی جائے اور کاغذات حقیت پہلی دفعہ تحریر ہوں

اردو، انگلش اور ہندی میں آئِینی کے معانیدیکھیے

آئِینی

aa.iiniiआईनी

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: قانون قانونی

Roman

آئِینی کے اردو معانی

صفت

  • آئین سے منسوب، دستور، اساسی کے مطابق، آئین کے مطابق، ضابطے کے مطابق، اصول و ضوابط، قانونی، دستوری، شرعی

    مثال ۱۸۵۸ میں براہِ راست برطانوی حکومت کے شروع ہونے سے اب تک دستور حکومت اور آئینی اصلاحات نے کیا کیا مدارج طے کئے

Urdu meaning of aa.iinii

Roman

  • aa.iin se mansuub, dastuur, asaasii ke mutaabiq, aa.iin ke mutaabiq, zaabte ke mutaabiq, usuul-o-zavaabat, dastuurii, shari.i

English meaning of aa.iinii

Adjective

  • constitutional, in agreement with the laws and customs of the country

आईनी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • संविधान के अनुसार, नियमों के अनुसार, राजनियम के अनुकूल, क़ानूनी, वैधानिक, वैध

    उदाहरण 1857 में बराहे-रास्त (सीधे-सीधे) ब्रतानवी हुकूमत के शुरू होने से अब तक दस्तूर-ए-हुकूमत (संविधान) और आईनी इस्लाहात (संवैधानिक सुधारों) ने क्या क्या मदारिज (श्रेणियाँ) तय किए

آئِینی کے مترادفات

آئِینی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

قانُونی

قانون بنانے والا، قانون جاننے والا

قانُونی پیچ

قانونی حربہ ، قانونی موشگافیاں ، وہ ذریعہ جو قانون کے مطابق ہو نیز قانونی اُلجھاؤ وغیرہ.

قانُونی فِعْل

قانونی فعل سے وہ فعل مراد ہے جس سے حقوق پیدا ، زائل یا ترمیم ہوں .

قانُونی زَبان

زبان جو قانونی اصطلاحوں پر مبنی ہو.

قانُونی شادی

وہ شادی یا نکاح جو عدالت میں ہوا ہو ، کورٹ میرج.

قانُونی گِرِفْت

قانون کا شکنجہ ، ایسا قدم یا فعل جو قانوناً جرم ہو.

قانُونی کارْرَوائی

رک : قانونی چارہ جوئی .

قانُونی اِسْتِحْقاق

قانون سے ملا ہوا حق .

قانُونیِ اِصْطِلاح

قانون یا عدالت کی اصطلاح ، وہ اصطلاح جو قانون کے علم سے متعلق ہو.

قانُونی چارَہ جُوئی

قانونی کارروائی ، عدالت سے رجوع کرنا ، قانون کا سہارا لینا .

قانُونی لِحاظ سے

In the eyes of law, the legal position, legally.

قانُونی چارَہ جُوئی کَرنا

To seek a legal remedy, to file a suit.

لا قانُونی

قانون کا فقدان، کوئی قاعدہ قانون نہ ہونا نیز قانون کی خلاف ورزی، سرکشی

غَیر قانُونی

خلافِ آئین، قانون سے ہٹی ہوئی

حَیاتِ قانُونی

قانونی وجود ، قانونی تسلسل ، باضابطہ زندگی.

اِظْہارِ قانُونی

سیا بیان جو قانوناً درست ہو یا جس کی اجازت ہو

وَلیِ قانُونی

جو قانون کی رو سے ولی ہو

بَحْثِ قانُونی

وہ بحث جو ملک کے منظور شدہ قانون کی دفعات کے حوالے سے ہو

عُذْرِ قانُونی

legal objection

اِحتِمالِ قانُونی

legal presumption

شَرْحِ قَانُوْنِیْ

statutory exposition

نَقدِ قانُونی

(قانون) قانونی طورپر منظور شدہ سکے یا نوٹ جو ہر قسم کی ادائیگی میں دیے جائیں یا جن کا قبول کرنا قانونا ً ضروری ہو ، زر قانونی ، قانونی سکہ ۔

وارِثِ قانُونی

heir-at-law

اِعتِراضِ قانُونی

legal objection

مُشِیرِ قانُونی

قانون کے محکمے کا صلاح کار، قانونی مشورہ دینے والا، وکیل

صِحَّتِ قانُونی

(قانون) جو درستئ قانون کی رُو سے ہو، قانونی درستی.

حَیثِیَّتِ قانُونی

حیثیت قانونی سے وہ خاص صفات مُراد ہیں جو کسی شخص کو اس کی خاص حالت کی وجہ سے قانون نے عطا کی ہیں

ثبوٗتِ قانونی

قانون کے مطابق دعوے کی تصدیق

طِبِّ قانُونی

طب کا وہ حصّہ، جو قانون سے تعلق رکھتا ہے، علمِ قانون، اصولِ قانون

تَحْتِ قانُونی

منشائے قانون کے مطابق ، قانونی کاروائی کے زیر اثر.

مَضَرَّتِ قانُونی

(قانون) وہ مضرت جو قانون کی نظر میں چارہ جوئی کے قابل ہو ، ایسا نقصان جو کسی کے جسم یا نیک نامی کو پہنچے

مُسْتَشارِ قانُونی

(قانون) وہ شخص یا وکیل جس سے قانونی معاملات میں مشورہ لیں یا کریں، مشیر قانونی

تَجْوِیزِ اَمْرِ قانُونی

قانون امر کی تجویز

بَنْد و بَسْتِ قانُونی

وہ بندوبست جس میں مالگزاری کی تشخیص اول مرتبہ کی جائے اور کاغذات حقیت پہلی دفعہ تحریر ہوں

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئِینی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئِینی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone