تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آئِینَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آئِینَہ کے معانیدیکھیے
آئِینَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- قَلْعی کیا ہوا شیشہ جس کی پشت پر مسالا لگا ہو اور جس میں چیزوں کا عکس نظر آئے، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت
- جس کے وجود یا عمل وغیرہ سے کسی کے خصوصیات ظاہر و واضح ہوں، مظہر
- صاف، شفاف، روشن، مجلّا
- عَیاں، ظاہر، واضح
شعر
آئینہ دیکھ اپنا سا منہ لے کے رہ گئے
صاحب کو دل نہ دینے پہ کتنا غرور تھا
آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے
ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے
دل کی بساط کیا تھی نگاہ جمال میں
اک آئینہ تھا ٹوٹ گیا دیکھ بھال میں
English meaning of aa.iina
Noun, Masculine
- a mirror, looking-glass
- mirror-like, clear, bright
- reflection, true copy
आईना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- क़ल'ई किया हुआ शीशा जिसके पृष्ठ भाग पर मसाला लगा हुआ हो और जिस में चीज़ों की छवि दिखाई दे, मुंह देखने का शीशा, काँच, दर्पण
- जिसके अस्तित्व या क्रिया आदि से किसी की विशेषताएँ प्रकट एवं स्पष्ट हों, प्रकट होने का स्थान, प्रकटीकरण
- साफ़, पारदर्शक, उज्ज्वल, प्रकाश, प्रकाशमान, दीप्त, ज्योतिर्मय
- स्पष्ट, दृष्टिगोचर, सामने का
آئِینَہ سے متعلق محاورے
آئِینَہ کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آئِینَہ)
آئِینَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔