تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئِینَہ" کے متعقلہ نتائج

مُفَصَّل

کسی دیوار یا اوٹ کے ذریعہ الگ کیا ہوا (جیسے ہار وغیرہ میں ہر دو موتیوں کے بعد ایک مختلف اور بڑا موتی پرویا ہوا ہوتا ہے) بہت، وافر، کثیر

مُفَصَّلَۂ ذَیل

وہ جن کی تفصیل نیچے لکھی ہوئی ہو

مُفَصَّلَۂ صَدْر

following, as follows

مُفَصَّلُ الذَّیل

جس کی تفصیل نیچے لکھی ہو ، جن کی تفصیلات آگے آ رہی ہوں۔

مُفَصَّل وار

تفصیل وار ، تفصیل سے ، کھول کر ، صاف صاف ۔

مُفَصَّل دَر مُجمَل

(تصوف) رویت کثرت ہے ذات احدیت میں بے ملاحظہ شہود فی الخارج۔

مُفَصَّل جَمْع

(کاشت کاری) لگان کی وہ مجموعی رقم جو زمیندار اور مال گزار کاشتکاروں سے وصول کر کے سرکاری خزانے میں داخل کرتے ہیں

مُفَصَّلاتی

مفصلات (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی شے ، باشندہ وغیرہ ، قصباتی ، دیہات کا ، مضافات کا ، نواحی ۔

مُفَصَّلَۂ بالا

جس کی تفصیل اوپر لکھی ہوئی ہے جن کی تفصیلات اوپر گزریں ۔

مُفَصَّل کَہنا

mention or describe in detail, give a detailed statement

مُفَصَّل بَیان کَرنا

تفصیل وار بیان کرنا ، جدا جدا کہنا ، کھول کر بیان کرنا۔

مُفَصَّلَہ

مفصل، تفصیل کیا گیا، کھول کر بیان کیا گیا، (عموماً بالا اور ذیل کے ساتھ مستعمل)

مُفَصّلاً

تفصیل و تشریح کے ساتھ ، وضاحت سے ، بالتفصیل ، صاف صاف ۔

مُفَصَّلات

کسی صدر مقام کے آس پاس کی بستیاں، قصبات، اردگرد کے گاؤں یا آبادی، گاؤں، کھیت، دیہات اور قصبے وغیرہ، مضافات، نواح

جَمْعِ مُفَصَّل

مال گزاری جو تفصیل وار تشخیص کی جائے، جمع صدر کی ضد

طِوالِ مُفَصَّل

(علوم قرآن) سورۂ حجرات سے سورۂ بروج تک کی سورتیں .

جَمْع بَنْدی مُفَصَّل

جس سال کسی گاؤں کے نقشہ جات چار سالہ مرتب ہوں اس سال جمع بندی میں ہر نمبر کھیت کا اندراج مکمل ہونا چاہیے ایسی جمع بندی کو جمع بندی مفصل کہتے ہیں

تَشْبِیہِ مُفَصَّل

وہ تشبیہ جس میں تشبیہ کی وجہ بیان کی گئی ہو بر خلاف تشبی مجمل.

قِصارِ مُفَصَّل

(قرأت) قرآن مجید کی چھوٹی فاصلے والی سورتیں یعنی لَم یَکُن سے آخرِ قرآن تک.

شُہُودُ الْمُفَصَّل فِی المُجْمَل

(تصوف) کثرت کو ذاتِ احدیث میں دیکھنا

شُہُودُ الْمُجْمَل فِی الْمُفَصَّل

(تصوف) ذات الہٰی اور احدیت کو کثرت میں دیکھنے کو کہتے ہیں

اَوساطِ مُفَصَّل

اوساط نمبر ۳ (رک) .

مُجمَل دَر مُفَصَّل

(تصوف) اس سے رویت ذات احدیت کثرت میں مراد ہے

نا مُفَصَّل

جو تفصیل والا نہ ہو ، جس کی تفصیل نہ دی گئی ہو ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں آئِینَہ کے معانیدیکھیے

آئِینَہ

aa.iinaआईना

نیز : آئِینا

اصل: فارسی

وزن : 222

موضوعات: آئینے

  • Roman
  • Urdu

آئِینَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • قَلْعی کیا ہوا شیشہ جس کی پشت پر مسالا لگا ہو اور جس میں چیزوں کا عکس نظر آئے، من٘ھ دیکھنے کا شیشہ، درپن، مرآت
  • جس کے وجود یا عمل وغیرہ سے کسی کے خصوصیات ظاہر و واضح ہوں، مظہر
  • صاف، شفاف، روشن، مجلّا
  • عَیاں، ظاہر، واضح

شعر

Urdu meaning of aa.iina

  • Roman
  • Urdu

  • qal॒i.i kyaa hu.a shiisha jis kii pusht par masaala laga ho aur jis me.n chiizo.n ka aks nazar aa.e, munh dekhne ka shiisha, darpaN, miraat
  • jis ke vajuud ya amal vaGaira se kisii ke Khusuusiiyaat zaahir-o-vaazih huu.n, mazhar
  • saaf, shaffaaf, roshan, mujallaa
  • ayaan, zaahir, vaazih

English meaning of aa.iina

Noun, Masculine

आईना के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • क़ल'ई किया हुआ शीशा जिसके पृष्ठ भाग पर मसाला लगा हुआ हो और जिस में चीज़ों की छवि दिखाई दे, मुंह देखने का शीशा, काँच, दर्पण
  • जिसके अस्तित्व या क्रिया आदि से किसी की विशेषताएँ प्रकट एवं स्पष्ट हों, प्रकट होने का स्थान, प्रकटीकरण
  • साफ़, पारदर्शक, उज्ज्वल, प्रकाश, प्रकाशमान, दीप्त, ज्योतिर्मय
  • स्पष्ट, दृष्टिगोचर, सामने का

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُفَصَّل

کسی دیوار یا اوٹ کے ذریعہ الگ کیا ہوا (جیسے ہار وغیرہ میں ہر دو موتیوں کے بعد ایک مختلف اور بڑا موتی پرویا ہوا ہوتا ہے) بہت، وافر، کثیر

مُفَصَّلَۂ ذَیل

وہ جن کی تفصیل نیچے لکھی ہوئی ہو

مُفَصَّلَۂ صَدْر

following, as follows

مُفَصَّلُ الذَّیل

جس کی تفصیل نیچے لکھی ہو ، جن کی تفصیلات آگے آ رہی ہوں۔

مُفَصَّل وار

تفصیل وار ، تفصیل سے ، کھول کر ، صاف صاف ۔

مُفَصَّل دَر مُجمَل

(تصوف) رویت کثرت ہے ذات احدیت میں بے ملاحظہ شہود فی الخارج۔

مُفَصَّل جَمْع

(کاشت کاری) لگان کی وہ مجموعی رقم جو زمیندار اور مال گزار کاشتکاروں سے وصول کر کے سرکاری خزانے میں داخل کرتے ہیں

مُفَصَّلاتی

مفصلات (رک) سے منسوب یا متعلق کوئی شے ، باشندہ وغیرہ ، قصباتی ، دیہات کا ، مضافات کا ، نواحی ۔

مُفَصَّلَۂ بالا

جس کی تفصیل اوپر لکھی ہوئی ہے جن کی تفصیلات اوپر گزریں ۔

مُفَصَّل کَہنا

mention or describe in detail, give a detailed statement

مُفَصَّل بَیان کَرنا

تفصیل وار بیان کرنا ، جدا جدا کہنا ، کھول کر بیان کرنا۔

مُفَصَّلَہ

مفصل، تفصیل کیا گیا، کھول کر بیان کیا گیا، (عموماً بالا اور ذیل کے ساتھ مستعمل)

مُفَصّلاً

تفصیل و تشریح کے ساتھ ، وضاحت سے ، بالتفصیل ، صاف صاف ۔

مُفَصَّلات

کسی صدر مقام کے آس پاس کی بستیاں، قصبات، اردگرد کے گاؤں یا آبادی، گاؤں، کھیت، دیہات اور قصبے وغیرہ، مضافات، نواح

جَمْعِ مُفَصَّل

مال گزاری جو تفصیل وار تشخیص کی جائے، جمع صدر کی ضد

طِوالِ مُفَصَّل

(علوم قرآن) سورۂ حجرات سے سورۂ بروج تک کی سورتیں .

جَمْع بَنْدی مُفَصَّل

جس سال کسی گاؤں کے نقشہ جات چار سالہ مرتب ہوں اس سال جمع بندی میں ہر نمبر کھیت کا اندراج مکمل ہونا چاہیے ایسی جمع بندی کو جمع بندی مفصل کہتے ہیں

تَشْبِیہِ مُفَصَّل

وہ تشبیہ جس میں تشبیہ کی وجہ بیان کی گئی ہو بر خلاف تشبی مجمل.

قِصارِ مُفَصَّل

(قرأت) قرآن مجید کی چھوٹی فاصلے والی سورتیں یعنی لَم یَکُن سے آخرِ قرآن تک.

شُہُودُ الْمُفَصَّل فِی المُجْمَل

(تصوف) کثرت کو ذاتِ احدیث میں دیکھنا

شُہُودُ الْمُجْمَل فِی الْمُفَصَّل

(تصوف) ذات الہٰی اور احدیت کو کثرت میں دیکھنے کو کہتے ہیں

اَوساطِ مُفَصَّل

اوساط نمبر ۳ (رک) .

مُجمَل دَر مُفَصَّل

(تصوف) اس سے رویت ذات احدیت کثرت میں مراد ہے

نا مُفَصَّل

جو تفصیل والا نہ ہو ، جس کی تفصیل نہ دی گئی ہو ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئِینَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئِینَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone