تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئینہ بندی" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو مکمل درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی، راہ راست دکھانا

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں آئینہ بندی کے معانیدیکھیے

آئینہ بندی

aa.iina-ba.ndiiआईना-बंदी

اصل: فارسی

وزن : 22212

Roman

آئینہ بندی کے اردو معانی

 

  • شیشے سے آرائش یا سجاوٹ کرنا

شعر

Urdu meaning of aa.iina-ba.ndii

Roman

  • shiishe se aaraa.ish ya sajaavaT karnaa

English meaning of aa.iina-ba.ndii

 

  • decorating with mirrors

आईना-बंदी के हिंदी अर्थ

 

  • शीशे से सजावट करना

آئینہ بندی سے متعلق دلچسپ معلومات

ٓئینہ بندی اصل میں ’’آئین بندی‘‘ ہے، بمعنی ’’سجاوٹ ، سجاوٹ کرنا‘‘۔ لیکن اردو میں ’’آئینہ بندی‘‘ بھی رائج ہو گیا ہے۔ اسے غلط نہ کہناچاہئے۔ ’’امیر اللغات‘‘ اور ’’نور الغات‘‘ میں ’’آئین‘‘بمعنی ’’تزئین،آ رائش‘‘ نہیں ہے، اور نہ ہی ’’آئین بندی‘‘ اور ’’آئینہ بندی‘‘ کا اندراج ہے۔ لیکن ’’آصفیہ‘‘ میں ’’آئین‘‘ بمعنی ’’تزئین،آ رائش‘‘ہے، اور ’’آئینہ بندی‘‘ بمعنی ’’سجاوٹ ، سجاوٹ کرنا‘‘بھی مذکورہے۔ آئینۂ زانو غالب کا شعر ہے ؎ پابدامن ہو رہا ہوں بسکہ میں صحرا نورد خار پا ہیں جوہر آئینۂ زانو مجھے اپنی کتاب ’’مشکلات غالب‘‘ میں اس شعرپر اظہار خیال کرتے ہوئے نیاز فتحپوری نے لکھا ہے کہ ’’آئینۂ زانو سے مراد خود زانو ہے۔زانو کو آئینہ کہنے کی ایک وجہ تو یہ ہو سکتی ہے کہ آئینے کو زانو پر رکھ کر دیکھا جاتا ہے، اور دوسرییہ کہ زانو کی ہڈی آئینے کی طرح ہوتی ہے۔‘‘ حقیقتیہ ہے کہ دونوں باتیں غلط ہیں۔ اس لفظ کے معنی ہیں ’’گھٹنے کی ہڈی، چپنی۔‘‘ناسخ کا شعر ہے ؎ نظر آئی ہے صاف اس میں مجھے انجام کی صورت جو گورستاں میں دیکھا ہے کوئی آئینہ زانو کا مرقوم الذیل شعر سے ’’آئینۂ زانو‘‘ کے معنی اور بھی صاف ہو جاتے ہیں۔ اس شعر میں بھی قبرستان کا منظر ہے ؎ کہیں آئینۂ زانو سکندر کا شکستہ تھا کسی جانب پڑا تھا کاسۂ سر خاک میں جم کا

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو مکمل درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی، راہ راست دکھانا

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئینہ بندی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئینہ بندی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone