تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئی تو نوش نَہِیں تو فَراموش" کے متعقلہ نتائج

نوش

پینے والا (مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل) ؛ جیسے : مے نوش ، بلا نوش ، بادہ نوش ۔

نوشَہ

خوش، خرم

نوشاہیَّہ

نوشاہی سلسلے کا ، نوشاہی سلسلے سے متعلق

نوش ہونا

نوش کرنا (رک) کا لازم ؛ تریاق ثابت ہونا ۔

نوشِیدَہ

پیا ہوا، جسے پیا جا چکا ہوا

نوشِینَہ

زہر کا اثر دور کرنے کی دوا، تریاق

نوشِندَہ

پینے والا

نوش جان ہو

یہ کھانا پینا انگ کو لگے ، گوارا ہو ، راس آئے ، موافق ہو ، سازگار ہو ، تناول فرمانا مبارک ہو

نوش ہو جانا

نوش کرنا (رک) کا لازم ؛ تریاق ثابت ہونا ۔

نوش جان ہونا

۔کھایا پیا جانا۔ بغیر کسی ضرر کے۔؎

نوش لَب

شیریں لب ؛ (کنایتہ) ، محبوب ، معشوق ۔

نوش کے بَعد نیش دَر میش

ہر خوشی کے بعد رنج ہے ؛ ہر خوشی کے بعد رنج لگا ہوا ہے

نوش کے بَعد پیش دَر پیش

۔مثل ۔ ہر خوشی کے بعد رنج لگا ہوا ہے۔

نوشِیں لَعل

لب ِمعشوق

نوش لَبی

شیریں لب ہونے کی حالت ، شیریں لبی ۔

نوشِ صِحَت

صحت کا جام ، جام صحت ۔

نوش جَان

وہ چیز جو مرغوب ہو، وہ چیز جو رغبت سے کھائی جائے

نوش کَرْنا

کھانا، پینا (تعظیماً)

نَوشَہی

نوشہ بننے کی حالت یا کیفیت

نوش چَکاں

شہد یا امرت ٹپکاتا ہوا ؛ شراب یا آب ِحیات پیتا ہوا ۔

نَوشابَہ

ایک ملکہ کا نام جس کو ایک روایت کے مطابق سکندراعظم روس سے چھڑاکر لایا تھا

نَوشاہی

نو شاہ (رک) کا اسم کیفیت ، نیا بادشاہ یا دولھا ہونے کی حالت ، دولھا پن ۔

نوش دارُوئی

۔ ۲۔ (طب) ایک قسم کی معجون جو خوش ذائقہ اور فرحت بخش ہوتی ہے

نوش فَرمانا

(احتراماً) کھانا ، پینا ، نوش جاں فرمانا

نُوش خَند

خندۂ شیریں، شیریں ہنسی (زہرخند کے برخلاف)

نَوشَہی کی رات

شادی کی رات

نَوشاہی فَقِیر

سلسلہء نوشاہی سے تعلق رکھنے والا فقیر ، سلسلہء نوشاہیہ کا پیرو ۔

نوش دارو

زہر اتارنے والی دوا، زہر رفع کرنے والی دوا، تریاک

نوشِیدَنِی

پینے کے لائق، پینے کی (چیز)، مشروب

نوشِیں

۱۔ شیریں ، میٹھا ، شہد جیسا ، قند کی مانند ، مصری کی مانند ۔

نوش جاں

وہ چیز جو کمال مرغوب ہو۔ وہ چیز جو رغبت سے کھائی پی جائے اورجس میں مضرت کا احتمال نہ ہو

نوش خواب

میٹھا خواب ، خواب نوشیں ۔

نوشادَر

سفید نمک، المونیم اور کلورین سے مرکب ایک ہاضم کھٹا مادہ (دواء مستعمل)، نوشادر پیکانی

نوشِ جاں کَرنا

۔کھانے پینے کی چیز تناول فرمانا۔؎

نُوشا نُوش

پیالے بھر بھر کر، بار بار پی کر

نوشِ جان فَرمانا

کھانا اور پینا، تناول فرمانا

نَو شاہ

۱۔ وہ جو ابھی بادشاہ بنا ہو ، نیا بادشاہ

نَوشا

نوجوان بادشاہ، نو شاہ

نَوشی

پینا، بادہ نوشی، شراب نوشی، آب نوشی

نَوشُو

دولھا ، نوشاہ ، نوشہ ۔

نَو شِگُفتَہ

نیا کھلا ہوا ، ابھی کھلا ہوا ؛ تازہ ؛ (مجازاً) نو عمر ، کمسن ۔

نوشِیروانی کَرنا

انصاف کرنا ۔

نَو شَہانَہ

نوشہ کی مانند ، دولھا کا سا ، دولھا کی مانند

اردو، انگلش اور ہندی میں آئی تو نوش نَہِیں تو فَراموش کے معانیدیکھیے

آئی تو نوش نَہِیں تو فَراموش

aa.ii to nosh nahii.n to faraamoshआई तो नोश नहीं तो फ़रामोश

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آئی تو نوش نَہِیں تو فَراموش کے اردو معانی

  • آئی تو روزی نہیں تو روزہ، کچھ ملا تو اچھی بات نہیں تو صبر کے علاوہ کوئی چارہ نہیں

Urdu meaning of aa.ii to nosh nahii.n to faraamosh

  • Roman
  • Urdu

  • aa.ii to rozii nahii.n to roza, kuchh mila to achchhii baat nahii.n to sabr ke ilaava ko.ii chaaraa nahii.n

English meaning of aa.ii to nosh nahii.n to faraamosh

  • content whatever the circumstances

आई तो नोश नहीं तो फ़रामोश के हिंदी अर्थ

  • कुछ मिला तो अच्छी बात नहीं तो सब्र के सिवा कोई चारा नहीं, आई तो रोज़ी नहीं तो रोज़ा

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نوش

پینے والا (مرکبات میں بطور جزو دوم مستعمل) ؛ جیسے : مے نوش ، بلا نوش ، بادہ نوش ۔

نوشَہ

خوش، خرم

نوشاہیَّہ

نوشاہی سلسلے کا ، نوشاہی سلسلے سے متعلق

نوش ہونا

نوش کرنا (رک) کا لازم ؛ تریاق ثابت ہونا ۔

نوشِیدَہ

پیا ہوا، جسے پیا جا چکا ہوا

نوشِینَہ

زہر کا اثر دور کرنے کی دوا، تریاق

نوشِندَہ

پینے والا

نوش جان ہو

یہ کھانا پینا انگ کو لگے ، گوارا ہو ، راس آئے ، موافق ہو ، سازگار ہو ، تناول فرمانا مبارک ہو

نوش ہو جانا

نوش کرنا (رک) کا لازم ؛ تریاق ثابت ہونا ۔

نوش جان ہونا

۔کھایا پیا جانا۔ بغیر کسی ضرر کے۔؎

نوش لَب

شیریں لب ؛ (کنایتہ) ، محبوب ، معشوق ۔

نوش کے بَعد نیش دَر میش

ہر خوشی کے بعد رنج ہے ؛ ہر خوشی کے بعد رنج لگا ہوا ہے

نوش کے بَعد پیش دَر پیش

۔مثل ۔ ہر خوشی کے بعد رنج لگا ہوا ہے۔

نوشِیں لَعل

لب ِمعشوق

نوش لَبی

شیریں لب ہونے کی حالت ، شیریں لبی ۔

نوشِ صِحَت

صحت کا جام ، جام صحت ۔

نوش جَان

وہ چیز جو مرغوب ہو، وہ چیز جو رغبت سے کھائی جائے

نوش کَرْنا

کھانا، پینا (تعظیماً)

نَوشَہی

نوشہ بننے کی حالت یا کیفیت

نوش چَکاں

شہد یا امرت ٹپکاتا ہوا ؛ شراب یا آب ِحیات پیتا ہوا ۔

نَوشابَہ

ایک ملکہ کا نام جس کو ایک روایت کے مطابق سکندراعظم روس سے چھڑاکر لایا تھا

نَوشاہی

نو شاہ (رک) کا اسم کیفیت ، نیا بادشاہ یا دولھا ہونے کی حالت ، دولھا پن ۔

نوش دارُوئی

۔ ۲۔ (طب) ایک قسم کی معجون جو خوش ذائقہ اور فرحت بخش ہوتی ہے

نوش فَرمانا

(احتراماً) کھانا ، پینا ، نوش جاں فرمانا

نُوش خَند

خندۂ شیریں، شیریں ہنسی (زہرخند کے برخلاف)

نَوشَہی کی رات

شادی کی رات

نَوشاہی فَقِیر

سلسلہء نوشاہی سے تعلق رکھنے والا فقیر ، سلسلہء نوشاہیہ کا پیرو ۔

نوش دارو

زہر اتارنے والی دوا، زہر رفع کرنے والی دوا، تریاک

نوشِیدَنِی

پینے کے لائق، پینے کی (چیز)، مشروب

نوشِیں

۱۔ شیریں ، میٹھا ، شہد جیسا ، قند کی مانند ، مصری کی مانند ۔

نوش جاں

وہ چیز جو کمال مرغوب ہو۔ وہ چیز جو رغبت سے کھائی پی جائے اورجس میں مضرت کا احتمال نہ ہو

نوش خواب

میٹھا خواب ، خواب نوشیں ۔

نوشادَر

سفید نمک، المونیم اور کلورین سے مرکب ایک ہاضم کھٹا مادہ (دواء مستعمل)، نوشادر پیکانی

نوشِ جاں کَرنا

۔کھانے پینے کی چیز تناول فرمانا۔؎

نُوشا نُوش

پیالے بھر بھر کر، بار بار پی کر

نوشِ جان فَرمانا

کھانا اور پینا، تناول فرمانا

نَو شاہ

۱۔ وہ جو ابھی بادشاہ بنا ہو ، نیا بادشاہ

نَوشا

نوجوان بادشاہ، نو شاہ

نَوشی

پینا، بادہ نوشی، شراب نوشی، آب نوشی

نَوشُو

دولھا ، نوشاہ ، نوشہ ۔

نَو شِگُفتَہ

نیا کھلا ہوا ، ابھی کھلا ہوا ؛ تازہ ؛ (مجازاً) نو عمر ، کمسن ۔

نوشِیروانی کَرنا

انصاف کرنا ۔

نَو شَہانَہ

نوشہ کی مانند ، دولھا کا سا ، دولھا کی مانند

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئی تو نوش نَہِیں تو فَراموش)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئی تو نوش نَہِیں تو فَراموش

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone