تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آئی پر چوکے نہیں" کے متعقلہ نتائج

آئی پر چوکے نہیں

موقع نہیں گنوانا چاہئے

آئی پر نہ چوکے

جہاں جس ہات کا موقع ہو کر گزرے

زَبان پَر آئی بات نَہِیں رُکتی

جو بات زبان پر آجاتی ہے کہہ دینا ہی پڑتا ہے

مُنہ پَر آئی تو نَہِیں رُکتی

خیال میں آئی ہوئی یا سچی بات انسان کہہ ہی دیتا ہے ۔

آئی پر نہیں چوکتے ہیں

حاضر جواب ہیں دل میں جو بات آئے کہہ دیتے ہیں

مُنہ پَر آئی ہُوئی نَہِیں رُکتی ہے

جو بات خیال میں آئے وہ انسان کہہ ہی دیتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آئی پر چوکے نہیں کے معانیدیکھیے

آئی پر چوکے نہیں

aa.ii par chuuke nahii.nआई पर चूके नहीं

ضرب المثل

آئی پر چوکے نہیں کے اردو معانی

  • موقع نہیں گنوانا چاہئے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آئی پر چوکے نہیں)

نام

ای-میل

تبصرہ

آئی پر چوکے نہیں

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words