تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آہُو چَشْم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آہُو چَشْم کے معانیدیکھیے
آہُو چَشْم کے اردو معانی
صفت
- (مجازاً) معشوق
- ہرن کی سی آنْکھوں والا، شوخ اور حسین آن٘کھوں والا، خوبصورت آنکھوں والا، مرگ نین
شعر
خبر ملی ہے مجھے ساکنان صحرا سے
وہ آہو چشم ادھر سے گزرنا چاہتا ہے
آپ آہو چشم ہیں آہو نہیں
ہم سے وحشت کی نہ لیجے آئیے
پھرا جو بھاگتا مجھ سے وہ شوخ آہو چشم
تو میں بھی تھک نہ رہا گو وہ رم کے ساتھ رہا
English meaning of aahuu-chashm
Adjective
- ( Metaphorically) beloved, dear
- having fawn-like beautiful eyes, doe-eyed, gazelle-eyed
आहू-चश्म के हिंदी अर्थ
विशेषण
- (लाक्षणिक) प्रेमिका
- हिरन जैसी आँखों वाली सुन्दरी, मृगनयनी, मृगाक्षी, हिरन-जैसी आँखों वाला मनुष्य, मृगनयन
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آہُو چَشْم)
آہُو چَشْم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔