تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آہِسْتَہ رَوی" کے متعقلہ نتائج

گامی

ہندی لاحقہ، کسی خاص سمت میں چلنے یا جانے والا

گامی پَتّی

(گاڑی بانی) بیل گاڑی کی پھڑ (بم) کے اوپر مضبوطی کے لیے جڑی ہوئی لمبی آہنی پتّی .

وَیشیا گامی

رنڈی باز، چکلے جانے والا

دُور گامی

دور جانے والا، دور تک پہنچنے والا، دور تک جانا

نَرم گامی

ہلکے قدموں سے چلنے کا عمل، سبک خرامی

سُبُک گامی

تیز رفتاری نیز ہلکے ہلکے چلنا

سُسْت گامی

دِھیما پن، آہستگی، آہستہ خرامی

پَتھ گامی

راستہ چلنے والا، پاتھک

نَرَگ گامی

دوزخی ، جہنمی ۔

وَسْط گامی

اعتدال کا راستہ، سیدھی راہ، حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا دین

پُرُش گامی

لون٘ڈے باز، لوطی.

جِنْسِیَت گامی

ساتھ ساتھ چلنے کا عمل ، ایک ساتھ چلنے کی حالت ، ہم سفری ۔

مَنْد گامی

آہستہ چلنے یا حرکت کرنے والا ؛ وہ شخص جو آہستہ چلے

شاہ گامی

ٹھمكتے ہوئے چلنا ، ناز و ادا سے چلنا.

تیز گامی

تیزگام کا اسم کیفیت، تیز قدمی، تیز گام ہونا، تیز رفتاری

گہما گہمی

رونق، دھوم دھام، چہل پہل

اردو، انگلش اور ہندی میں آہِسْتَہ رَوی کے معانیدیکھیے

آہِسْتَہ رَوی

aahista-raviiआहिस्ता-रवी

اصل: فارسی

وزن : 22212

  • Roman
  • Urdu

آہِسْتَہ رَوی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • آہستہ آہستہ چلنا

شعر

Urdu meaning of aahista-ravii

  • Roman
  • Urdu

  • aahista aahista chalnaa

English meaning of aahista-ravii

Noun, Feminine

  • slow movement

आहिस्ता-रवी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धीरे-धीरे चलना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گامی

ہندی لاحقہ، کسی خاص سمت میں چلنے یا جانے والا

گامی پَتّی

(گاڑی بانی) بیل گاڑی کی پھڑ (بم) کے اوپر مضبوطی کے لیے جڑی ہوئی لمبی آہنی پتّی .

وَیشیا گامی

رنڈی باز، چکلے جانے والا

دُور گامی

دور جانے والا، دور تک پہنچنے والا، دور تک جانا

نَرم گامی

ہلکے قدموں سے چلنے کا عمل، سبک خرامی

سُبُک گامی

تیز رفتاری نیز ہلکے ہلکے چلنا

سُسْت گامی

دِھیما پن، آہستگی، آہستہ خرامی

پَتھ گامی

راستہ چلنے والا، پاتھک

نَرَگ گامی

دوزخی ، جہنمی ۔

وَسْط گامی

اعتدال کا راستہ، سیدھی راہ، حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہٰ وسلم کا دین

پُرُش گامی

لون٘ڈے باز، لوطی.

جِنْسِیَت گامی

ساتھ ساتھ چلنے کا عمل ، ایک ساتھ چلنے کی حالت ، ہم سفری ۔

مَنْد گامی

آہستہ چلنے یا حرکت کرنے والا ؛ وہ شخص جو آہستہ چلے

شاہ گامی

ٹھمكتے ہوئے چلنا ، ناز و ادا سے چلنا.

تیز گامی

تیزگام کا اسم کیفیت، تیز قدمی، تیز گام ہونا، تیز رفتاری

گہما گہمی

رونق، دھوم دھام، چہل پہل

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آہِسْتَہ رَوی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آہِسْتَہ رَوی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone