تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آہنیں عزم" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْذِیر

عذر کرنا، معذور رکھنا، عذر قبول کرنا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

لائق تعزیر

سزا کے قابل

عَالَمِ تَعْزِیْر

سزا کی حالت، گوشمالی حالت، سیاست کی دنیا، ڈانٹنے کی حالت، سرزنش کی حالت

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں آہنیں عزم کے معانیدیکھیے

آہنیں عزم

aahanii.n-'azmआहनीं-'अज़्म

وزن : 21221

آہنیں عزم کے اردو معانی

فارسی، عربی - صفت

  • مضبوط عزم والا شخص، پختہ ارادے والا

English meaning of aahanii.n-'azm

Persian, Arabic - Adjective

  • iron-willed, indomitable determination

आहनीं-'अज़्म के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, अरबी - विशेषण

  • लोहे की तरह अटूट निश्चयवाला, वह व्यक्ति जो अपने संकल्प पर अटल रहे

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آہنیں عزم)

نام

ای-میل

تبصرہ

آہنیں عزم

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone