تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آہَنِی پَرْدَہ" کے متعقلہ نتائج

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

اردو، انگلش اور ہندی میں آہَنِی پَرْدَہ کے معانیدیکھیے

آہَنِی پَرْدَہ

aahanii-pardaआहनी-पर्दा

اصل: فارسی

وزن : 21222

موضوعات: سیاسیات

Roman

آہَنِی پَرْدَہ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • سخت یا مضبوط پردہ یا رکاوٹ
  • انتہائی رازداری جو ممالک ایک دوسرے سے برتتے ہیں

Urdu meaning of aahanii-parda

Roman

  • saKht ya mazbuut parda ya rukaavaT
  • intihaa.ii raazdaarii jo mamaalik ek duusre se baratte hai.n

English meaning of aahanii-parda

Noun, Masculine

  • iron-sheet
  • secrecy of statecraft, iron-curtain states use to keep their secrets from other states

आहनी-पर्दा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देशों के बीच बरती जानेवाली अतिगोपनीयता
  • सख़्त या मज़बूत पर्दा या रुकावट

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

اِقْتِساد

مجبور کرنا

اِقْتِصاد

قصد، ارادہ

اِقْتِصادی

اقتصاد سے منسوب: معاشی، مالیاتی، آمد و صرف سے متعلق

اِقْتِصادی مُشْکِلات

سیاسی دقتیں، پولیٹیکل جھگڑے

عِلْمِ اِقْتِصاد

علمِ انسانی کے اس خاص حصے کا نام کا موضوع دولت ہے اور جس کا مقصد یہ معلوم کرنا ہے کہ دو لت کی پیدائش ، تقسیم ، تبادلے اور استعمال کے اصول و طریق کیا کیا ہیں ، معاشیات ، اقتصادیات (انگ:Economics

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آہَنِی پَرْدَہ)

نام

ای-میل

تبصرہ

آہَنِی پَرْدَہ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone