تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آہَن" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آہَن کے معانیدیکھیے
آہَن کے اردو معانی
اسم، مذکر
- لوہا، فولاد
صفت
- مضبوط، کٹھور، طاقتور
شعر
آہن و سنگ کو زہراب فنا چاٹ گیا
پہلے دیوار شکستہ ہوئی پھر باب گرا
سنگ پرستوں کی بستی میں شیشہ گروں کی خیر نہیں ہے
جن کی آنکھیں نور سے خالی ان کے دل ہیں آہن آہن
مجھے گلہ نہ کسی سنگ کا نہ آہن کا
اسی نے توڑ دیا جس کا آئینہ تھا میں
آہَن کے مترادفات
آہَن کے متضادات
آہَن سے متعلق محاورے
آہَن کے قافیہ الفاظ
آہَن کے مرکب الفاظ
تمام دیکھیے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آہَن)
آہَن
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔