تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آہِ شُعْلَہ خِیز" کے متعقلہ نتائج

زُبانَہ

شعلہ، چراغ وغیرہ کی لَو، آگ کی لپٹ، آنْچ

زُبانَہ زَن

زبان سے تکلیف پہنچانے واالا، سخت کلامی کرنے والا

زُبانَہ کَش

زَبان ہونا

ہمزبان ہونا ، کوئی بات متفقہ طور پر کہنا.

زَبان ہِلْنا

زبان پر حرفِ شکایت آنا، اُف کرنا، شِکایت ہونا

زَبان ہارنا

۱. وعدہ کرنا ، عہد کرنا ، قول دے کر مجبور ہوجانا ، ہاتھ بندھنا.

زَبان ہلانا

کہنا، بولنا، بات کرنا، لب کُشا ہونا

زَبان ہَکْلانا

زبان بولنے میں لُکنت کرنا.

زَبان ہی زَبان ہے

خالی خولی باتیں ہیں، زبانی جمع خرچ ہے

زبان ہِلا نَہ سَکْنا

بول نہ سکنا، بات نہ کرسکنا

زَبان ہی حَلال ہے زَبان ہی مُردار ہے

زبان جو چاہے کہہ دے حلال کو حرام اور حرام کو حلال کر دے

زَبان ہِلانے سے کام نِکَلْتا ہے

تھوڑی سی کوشش سے کام ہوتا ہے

زبان ہلانا مُشْکِل ہے

کوئی بول نہیں سکتا، کوئی اعتراض نہیں کرسکتا

زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھاوے، زَبان ہی سَر کَٹواوے

زبان ہی ترقی و اقبال کا سبب ہے اور زبان ہی ہلاکت و تباہی کا باعث ہے

زَبان ہی حَلال ہے زَبان ہی حرام ہے

زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھاوے، زَبان ہی سَر کَٹاوے

زَبان ہِلانے میں کام ہونا

ذرا سے اِشارے میں مقصد حاصل ہونا، بہت معمولی توجہ سے کام نِکل جانا

زَبان ہاتھ بَھر کی ہونا

زباں دراز ہونا، بولنے میں بہت تیز ہونا

زَبان ہونْٹوں پَر پھیرْنا

پیاس کی حالت میں جب ہونْٹ خُشک ہوجائے تو زبان کو ہونْٹوں پر گردش دینا

زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھا دے، زَبان ہی سَر کَٹوائے

زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھائے، زَبان ہی سَر کَٹائے

دو زَبانَہ

دو زبان والا ، چی ہوئی زبان والا ؛ قلم ، سوسن ، سان٘پ وغیرہ کی تعریف میں کہتے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں آہِ شُعْلَہ خِیز کے معانیدیکھیے

آہِ شُعْلَہ خِیز

aah-e-sho'la-KHezआह-ए-शो'ला-ख़ेज़

وزن : 222221

Urdu meaning of aah-e-sho'la-KHez

  • Roman
  • Urdu

English meaning of aah-e-sho'la-KHez

  • fiery sigh

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

زُبانَہ

شعلہ، چراغ وغیرہ کی لَو، آگ کی لپٹ، آنْچ

زُبانَہ زَن

زبان سے تکلیف پہنچانے واالا، سخت کلامی کرنے والا

زُبانَہ کَش

زبان سے تکلیف پہنچانے واالا، سخت کلامی کرنے والا

زَبان ہونا

ہمزبان ہونا ، کوئی بات متفقہ طور پر کہنا.

زَبان ہِلْنا

زبان پر حرفِ شکایت آنا، اُف کرنا، شِکایت ہونا

زَبان ہارنا

۱. وعدہ کرنا ، عہد کرنا ، قول دے کر مجبور ہوجانا ، ہاتھ بندھنا.

زَبان ہلانا

کہنا، بولنا، بات کرنا، لب کُشا ہونا

زَبان ہَکْلانا

زبان بولنے میں لُکنت کرنا.

زَبان ہی زَبان ہے

خالی خولی باتیں ہیں، زبانی جمع خرچ ہے

زبان ہِلا نَہ سَکْنا

بول نہ سکنا، بات نہ کرسکنا

زَبان ہی حَلال ہے زَبان ہی مُردار ہے

زبان جو چاہے کہہ دے حلال کو حرام اور حرام کو حلال کر دے

زَبان ہِلانے سے کام نِکَلْتا ہے

تھوڑی سی کوشش سے کام ہوتا ہے

زبان ہلانا مُشْکِل ہے

کوئی بول نہیں سکتا، کوئی اعتراض نہیں کرسکتا

زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھاوے، زَبان ہی سَر کَٹواوے

زبان ہی ترقی و اقبال کا سبب ہے اور زبان ہی ہلاکت و تباہی کا باعث ہے

زَبان ہی حَلال ہے زَبان ہی حرام ہے

زبان جو چاہے کہہ دے حلال کو حرام اور حرام کو حلال کر دے

زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھاوے، زَبان ہی سَر کَٹاوے

زبان ہی ترقی و اقبال کا سبب ہے اور زبان ہی ہلاکت و تباہی کا باعث ہے

زَبان ہِلانے میں کام ہونا

ذرا سے اِشارے میں مقصد حاصل ہونا، بہت معمولی توجہ سے کام نِکل جانا

زَبان ہاتھ بَھر کی ہونا

زباں دراز ہونا، بولنے میں بہت تیز ہونا

زَبان ہونْٹوں پَر پھیرْنا

پیاس کی حالت میں جب ہونْٹ خُشک ہوجائے تو زبان کو ہونْٹوں پر گردش دینا

زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھا دے، زَبان ہی سَر کَٹوائے

زبان ہی ترقی و اقبال کا سبب ہے اور زبان ہی ہلاکت و تباہی کا باعث ہے

زَبان ہی ہاتھی پَر چَڑھائے، زَبان ہی سَر کَٹائے

زبان ہی ترقی و اقبال کا سبب ہے اور زبان ہی ہلاکت و تباہی کا باعث ہے

دو زَبانَہ

دو زبان والا ، چی ہوئی زبان والا ؛ قلم ، سوسن ، سان٘پ وغیرہ کی تعریف میں کہتے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آہِ شُعْلَہ خِیز)

نام

ای-میل

تبصرہ

آہِ شُعْلَہ خِیز

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone