تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آہِ نِیْم شَبی" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آہِ نِیْم شَبی کے معانیدیکھیے
آہِ نِیْم شَبی کے اردو معانی
- وہ آہ جو آدھی رات میں کھینچی جاے، ہجرمیں کھیںچی جانے والی آہ
شعر
دلا یہ درد و الم بھی تو مغتنم ہے کہ آخر
نہ گریۂ سحری ہے نہ آہ نیم شبی ہے
کس کو سنائیں پوچھے کون
آہ نیم شبی کی بات
گم کردہ راہ آئے ہیں وہ آج میرے گھر
اے میری آہ نیم شبی تو نے کیا کیا
English meaning of aah-e-niim-shabii
- sighing at the separation from beloved at midnight
आह-ए-नीम-शबी के हिंदी अर्थ
- वह आह जो आधी रात में खींची जाए, विरह में खींची जाने वाली आह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آہِ نِیْم شَبی)
آہِ نِیْم شَبی
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔