تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آہِ جِگر سوز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آہِ جِگر سوز کے معانیدیکھیے
آہِ جِگر سوز کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- وہ آہ جو سوزش دل کی حالت میں نکلے، آہ گرم
- نہایت شدت سے کی گئی آہ
شعر
اب رک نہیں سکتی ہے منیرؔ آہ جگر سوز
دم گھٹنے لگا منہ سے کلیجہ نکل آیا
کیا گردش ایام ہے اے آہ جگر سوز
الٹا نظر آیا تری تاثیر کا نقشہ
English meaning of aah-e-jigar-soz
Noun, Feminine
- heart burning sigh
आह-ए-जिगर-सोज़ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- वह आह जो दिल-जली स्थिति में निकले, आह गर्म
- वेदना भरी आह
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آہِ جِگر سوز)
آہِ جِگر سوز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔