تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آغوش گَرْم کَرنا" کے متعقلہ نتائج

حَسِین

صاحبِ حُسن، حُسن رکھنے والا، خوبصورت شخص، نیک و خوبصورت، حسین و جمیل، خوبرو، شکیل، سُندر

حَسِینَہ

خوبصورت عورت، حسین عورت

حَسِینُ الوَجْہہ

अच्छी सूरतवाला, रूपवान्, सुरूप।।

حَسِینَۂ عالم

اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں دنیا بھر میں اوّل آئے

حَسِین آواز

اچھی آواز، پیاری آواز، سُریلی آواز

حَسِینَۂ کائِنات

وہ عورت جس کا انتخاب سالانہ بین الاقوامی مقابلۂ حسن میں ہوتا ہے، جس کا انعقاد امریکہ میں واقع 'مس یونیورس آرگنائزیشن' کے زیر اہتمام وقوع پذیر ہوتا ہے، اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں پورے کائنات میں اوّل آئے

وَجْہِ حَسِین

सुन्दर मुख, प्यारा चेहरा।।

غَضَب کا حَسِین

بے حد خوبصورت

اردو، انگلش اور ہندی میں آغوش گَرْم کَرنا کے معانیدیکھیے

آغوش گَرْم کَرنا

aaGosh garm karnaaआग़ोश गर्म करना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آغوش گَرْم کَرنا کے اردو معانی

  • ۱. وصل یا ملاقات سے مظوظ ہونا .
  • ۲. وصل یا ملاقات سے بہرہ اندوز کرنا.

Urdu meaning of aaGosh garm karnaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. vasl ya mulaaqaat se mazuuz honaa
  • ۲. vasl ya mulaaqaat se bahra andoz karnaa

आग़ोश गर्म करना के हिंदी अर्थ

  • मिलन या मुलाक़ात से आनंदित करना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حَسِین

صاحبِ حُسن، حُسن رکھنے والا، خوبصورت شخص، نیک و خوبصورت، حسین و جمیل، خوبرو، شکیل، سُندر

حَسِینَہ

خوبصورت عورت، حسین عورت

حَسِینُ الوَجْہہ

अच्छी सूरतवाला, रूपवान्, सुरूप।।

حَسِینَۂ عالم

اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں دنیا بھر میں اوّل آئے

حَسِین آواز

اچھی آواز، پیاری آواز، سُریلی آواز

حَسِینَۂ کائِنات

وہ عورت جس کا انتخاب سالانہ بین الاقوامی مقابلۂ حسن میں ہوتا ہے، جس کا انعقاد امریکہ میں واقع 'مس یونیورس آرگنائزیشن' کے زیر اہتمام وقوع پذیر ہوتا ہے، اس لڑکی یا خاتون کا خطاب جو مقابلۂ حسن میں پورے کائنات میں اوّل آئے

وَجْہِ حَسِین

सुन्दर मुख, प्यारा चेहरा।।

غَضَب کا حَسِین

بے حد خوبصورت

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آغوش گَرْم کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آغوش گَرْم کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone