تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آغوش لَحَد" کے متعقلہ نتائج

لَحَد

قبر کا وہ حصّہ جس میں مردہ رکھاجاتا ہے، صندوق، بغلی، قبر، مزار

لا حَد

بے حد و انتہا، بے شمار، غیر محدود

لحد بھرنا

قبر کو مٹی سے بھرنا

لحد میں اترنا

مردے کا قبر میں رکھا جانا

لَحَدی

صندوق نما قبر ، وہ قبر جو بغلی نہ ہو.

لَہِید

لِہاڑا

(ہندو بقّال) لین دین کا کھوٹا، لینے دینے والا، نادہند، نیز

لِہاڑی

لِہَینڈی

ٹوکرے کے ذریعے پانی نیچی جگہ سے اونچی جگہ کو پہنچانا .

صَندُوقی لَحَد

تَعْوِیذ لَحَد

۔قبر کے ناف میں تعویذ کی مشابہ شکل بنا دیتے ہیں۔ اس معنی میں فارسی کلام میں نہیں پایاگیا۔ ؎

آغوش لَحَد

کُھدی ہوئی قبرکی لبریز زمین

داغِ تَعْوِیذِ لَحَد

وہ نِشان جو قبروں پر بنائے جاتے ہیں

کُن٘جِ لَحَد

قبر کا گوشہ

مَہْد سے لَحَد تَک

پیدائش سے لے کر موت تک ، زندگی بھر ، کسی بھی وقت میں ، بچپن سے مرتے دم تک ، اول تا آخر ۔

لَحْد میں پانو لَٹکانا

قبر میں پان٘و لٹکانا جو زیادہ مستعمل ہے ، مرنے کے قریب ہونا.

لَحْد میں تِین دِن بھاری

رک : قبر میں تین دن بھاری ، قبر میں تین دن تک حساب کتاب ہوتا رہتا ہے

لَحْد جَھنکانا

مرنے کے قریب پہنچا دینا.

لَحْد میں اُتارْنا

مُردے کو دفن کرنے کے لیے قبر میں اُتارنا ، دفنانے کےلیے قبر کے اندر لے جانا.

لَحْد بَیٹْھنا

قبر بیٹھنا ، قبر کا دھن٘س جانا.

لَحْد سے اُٹْھنا

(عقیدۂ اسلام کے مطابق) قیامت کے روز مُردے کا زندہ ہو کر قبر سے اُٹھنا.

لَوھْڑی

بچّوں کا ایک کھیل جس میں بچّے جوانوں کو ساتھ لے کر محلے محلے گھومتے ہیں اور دروازوں پر جاکر نقدی یا لکڑیاں لیتے ہیں اور رات کو لکڑیوں کے ڈھیر میں آگ لگا دیتے ہیں اور صبح جمع شدہ نقدی کی مٹھائی خرید کر آپس میں بانٹ لیتے ہیں.

لوہڑی

(پنجاب) ہندوؤں کا ایک تہوا جس میں کالی دیوی کے نام پر رات بھر لکڑیاں جلاتے اور گیت گاتے ہیں، کنوری لڑکیاں اس تہوار میں گیت گا گا کر مانگتی پھرتی ہیں، یہ تہوار پوس کے مہینے کی انتیسویں تاریخ کو منایا جاتا ہے

لَہْڑا

لَہْڑُو

ایک کُھلی گاڑی جس میں صرف ایک آدمی بیٹھ سکتا ہے ، ایک طرح کا چھکڑا ، رہڑو.

لَوہْڑا

چھوٹا ، خورد ، بچّہ ، طفل ؛ بحری یا فوجی کالج کا طالبِ علم ، کیڈٹ

عَلٰحِدَہ پَن

مختلف ہونا، انفرادیت، الگ تھلگ ہونا

عَلاحِدَہ عَلاحِدَہ

جُدا جُدا طور پر ، الگ الگ طریقے سے.

عَلَیحِدَہ عَلَیحِدَہ

الگ الگ، جُدا جُدا، پرے پرے

عَلاحِدَہ پَڑْنا

جُدا ہونا ، الگ ہونا ، بچھڑ جانا .

لوح دل پر نقش ہونا

دل پر کسی بات کا ایسا اثر ہونا کہ کبھی نہ بھولے

لَہْڈَرَہ

ایک قسم کا غلّہ جس کا خوشہ اور دانہ کنگنی کے مانند ہوتا ہے.

لُوہانڈا

(حلوائی) لوہے کا بنا ہوا برتن یا مٹکا گھیور بنانے کی ہنڈے کی وضع کی کوٹھی دار کڑھائی

لِہْنڈی

چبوترہ نیز قربان گاہ ، بان٘س لکڑی وغیرہ سےتیار کی ہوئی اونچی لمبی جگہ ، بیدی.

عَلَحْدَہ

الگ ، جدا ، علیحدہ ، مختلف ، منفرد .

عَلَیحْدی

رل : علیحدہ .

عَلَیحِدَہ

تنہائی میں

عَلاحِدَہ

الگ، جُدا

عَلٰحِدَہ

دیوا ، علاوہ ، سوائے

عَلاحِدَگی

الگ ہونا، جُدا ہونا، جُدائی، مفارقت

عَلَیحِدَگی

جدائی، مفارقت، تنہائی، خلوت

عَلٰحِدَگی

علیحدگی، جدائی، الگ ہونا

لَہو ڈالنا

لہو تھوکنا، خون کی قے کرنا، سل یا دق ہونا

لوہا دینا

استری کرنا ، استری پھیرنا

لوہُو ڈالْنا

لہو تھوکنا ، خون کی قے کرنا نیز رشک سے مرنا.

لَہو دینا

فصد کُھلتے وقت رگ سے خون نکلنا، خون بہنا، خون چھوڑنا

لَوحِ دِل

أ(ف) مونث۔ دل کا لوح سے استعارہ کرتے ہیں۔ (توبۃ النصوح) افسوس ہے تم کو اس کو میرے پاس نہ لے آئے اس کی ہر بات لوح دل پر کندہ کرنے کے لائق ہے۔ تمھاری باتیں لوح دل پر نقش ہوگئیں۔

عَلٰحِدَہ ہونا

الگ ہونا ، جُدا ہونا ، باہم ایک دوسرے سے علیحدگی اختیار کرنا ، بچھڑنا ، چھوٹنا ، مستعفی ہونا ، ذمہ داری سے سبکدوش ہونا ، عہدے سے ہٹنا ؛ بٹنا ، تقسیم ہونا ، سر کنا ، پلٹنا ، پرے ہونا .

لَہُو اُڑْنا

خون کا تیزی سے نکلنا، زیادہ مقدار میں خون بہنا

عَلَیحِدَہ کَرْنا

جدا کرنا، الگ کرنا

عَلَیحْدی کَرنا

علیحدہ کرنا ، جگہ خالی کرنا ، پرے ہٹنا .

عَلَیحِدَہ ہونا

جدا ہونا، الگ ہونا

عَلٰحِدَہ رَکْھنا

جُدا رکھنا ، ملنے نہ دینا ، الگ رکھنا .

عَلَیحِدَہ رَکْھنا

جدا رکھنا، ملنے نہ دینا

لَہُو دَوڑْنا

خون دوڑنا، دورانِ خون ہونا نیز چہرے پر خون کی سُرخی ظاہر ہونا .

عَلَیحِدَگی پَسَنْد

وہ لوگ جو اپنے علاقے یا صوبے کو ملک سے الگ کرنے کے خواہش مند ہوں

عَذابِ لَحْد

وہ تکلیف جو مردے کو قبر میں گناہوں کی پاداش میں ہوتی ہے، عذاب قبر

کُفْر و اِلْحاد

اسلام سے انکار، دین حق سے پِھر جانا، دہریت

خِشْتِ لَحْد

قبر کَی اینْٹ ؛ مراد : بت جان افسردہ .

کِنارِ لَحْد

قبر کی آغوش ، رک : کنار قبر.

اردو، انگلش اور ہندی میں آغوش لَحَد کے معانیدیکھیے

آغوش لَحَد

aaGosh-e-lahadआग़ोश-ए-लहद

اصل: فارسی

وزن : 22212

آغوش لَحَد کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • کُھدی ہوئی قبرکی لبریز زمین

شعر

English meaning of aaGosh-e-lahad

Noun, Feminine

  • embrace of grave, grave

आग़ोश-ए-लहद के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • खुदी हुई क़ब्र की उभरी हुई ज़मीन

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آغوش لَحَد)

نام

ای-میل

تبصرہ

آغوش لَحَد

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone