تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا" کے متعقلہ نتائج

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

نَہ آگے ناتھ، نَہ پِیچھے پَگھا

جب کسی کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، اکیلا ہو اور کوئی ذمے دار نہ ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں

آگے پُوت نَہ پِیچھے پَگا

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگھا سَب سے بھَلا دھوبی کا گَدھا

آگے لَعَّا نَہ پِیچھے پَتّا

بے سروسامانی اور نہایت تنگدستی اور افلاس کے اظہار میں مستعمل.

نَہ آگے لَتّا ، نَہ پِیچھے پَتّا

کنگال ، مفلس کے متعلق کہتے ہیں ۔

کوئی آگے نَہ کوئی پِیچھے

لاولد ، بے اولاد ، لاوارثا ، جس کا کوئی والی وارث نہو اس کی نسبت کہتے ہیں.

نَہ آگے اَگاڑی ، نَہ پِیچھے پَچھاڑی

رک : نہ آگے ناتھ نہ پیچھے پگھا

آگے پَتّا نہ پِیچھے لَتّا

جسے ستر پوشی کے لیے کپڑا بھی میسر نہ ہو، مفلس

آگے دیکْھنا نہ پِیچھے

انجام پرغورنہ کرنا، سوچ سمجھ سے کام نہ لینا، لحاظ پاس نہ کرنا

آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُرا سرکے نہ جائے تو کیا ہو

آگے جا نہیں سکتا پیچھے سے ڈنڈا پڑتا ہے، کرے تو کیا کرے، جہاں کسی طرف راستہ نہ ملے تو بے حوصلہ ہوجاتا ہے

آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُر سڑکَے نہ جائے تو کیا ہو

راجا آگے راج، پِیچھے نہ چَھلْنی نہ چھاج

بیوہ عورت کہتی ہے کہ شوہر کی زندگی میں عیش نصیب تھا اس کے مرنے کے بعد کچھ بھی نہ رہا

راجا آگے راج، پِیچھے چَلْنی نہ چھاج

راجا آگے راج، پِیچھے چَھلْنی نہ چھاج

اردو، انگلش اور ہندی میں آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا کے معانیدیکھیے

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

aage naath na piichhe pagaaआगे नाथ न पीछे पगा

نیز : آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگھا سَب سے بھَلا دھوبی کا گَدھا

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا کے اردو معانی

  • جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

    مثال آپ کیوں خواہ مخواہ اپنا دل جلاتے ہیں جو اللہ نے دیا ہے بہت ہے "آگے ناتھ نہ پیچھے پگا'۔ سچ بتانا کوئی رشتہ دار کوئی عزیز اس شہر میں ہے یا آگے ناتھ پیچھے پگھا تن تنہا ہو۔

Urdu meaning of aage naath na piichhe pagaa

  • Roman
  • Urdu

  • jis ke aage piichhe ko.ii na ho, jis ka apnaa ko.ii na ho, la valad, laavaaris, akelaa dam

English meaning of aage naath na piichhe pagaa

आगे नाथ न पीछे पगा के हिंदी अर्थ

  • जिसके आगे-पीछे कोई न हो, जिसका अपना कोई न हो, असहाय, लावारिस, अकेला

    उदाहरण आप क्यूँ ख़्वाह-मख़्वाह अपना दिन जलाते हैं जो अल्लाह ने दिया है बहुत है "आगे नाथ न पीछे पगा"। सच बताना कोई रिश्तादार कोई अज़ीज़ इस शहर में है या आगे नाथ पीछे पगहा तन-ए-तन्हा हो।

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

نَہ آگے ناتھ، نَہ پِیچھے پَگھا

جب کسی کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، اکیلا ہو اور کوئی ذمے دار نہ ہو تو اس کے متعلق کہتے ہیں

آگے پُوت نَہ پِیچھے پَگا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگھا سَب سے بھَلا دھوبی کا گَدھا

جس کے آگے پیچھے کوئی نہ ہو، جس کا اپنا کوئی نہ ہو، لا ولد، لاوارث، اکیلا دم

آگے لَعَّا نَہ پِیچھے پَتّا

بے سروسامانی اور نہایت تنگدستی اور افلاس کے اظہار میں مستعمل.

نَہ آگے لَتّا ، نَہ پِیچھے پَتّا

کنگال ، مفلس کے متعلق کہتے ہیں ۔

کوئی آگے نَہ کوئی پِیچھے

لاولد ، بے اولاد ، لاوارثا ، جس کا کوئی والی وارث نہو اس کی نسبت کہتے ہیں.

نَہ آگے اَگاڑی ، نَہ پِیچھے پَچھاڑی

رک : نہ آگے ناتھ نہ پیچھے پگھا

آگے پَتّا نہ پِیچھے لَتّا

جسے ستر پوشی کے لیے کپڑا بھی میسر نہ ہو، مفلس

آگے دیکْھنا نہ پِیچھے

انجام پرغورنہ کرنا، سوچ سمجھ سے کام نہ لینا، لحاظ پاس نہ کرنا

آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُرا سرکے نہ جائے تو کیا ہو

آگے جا نہیں سکتا پیچھے سے ڈنڈا پڑتا ہے، کرے تو کیا کرے، جہاں کسی طرف راستہ نہ ملے تو بے حوصلہ ہوجاتا ہے

آگے روک پیچھے ٹھوک، سسُر سڑکَے نہ جائے تو کیا ہو

آگے جا نہیں سکتا پیچھے سے ڈنڈا پڑتا ہے، کرے تو کیا کرے، جہاں کسی طرف راستہ نہ ملے تو بے حوصلہ ہوجاتا ہے

راجا آگے راج، پِیچھے نہ چَھلْنی نہ چھاج

بیوہ عورت کہتی ہے کہ شوہر کی زندگی میں عیش نصیب تھا اس کے مرنے کے بعد کچھ بھی نہ رہا

راجا آگے راج، پِیچھے چَلْنی نہ چھاج

بیوہ عورت کہتی ہے کہ شوہر کی زندگی میں عیش نصیب تھا اس کے مرنے کے بعد کچھ بھی نہ رہا

راجا آگے راج، پِیچھے چَھلْنی نہ چھاج

بیوہ عورت کہتی ہے کہ شوہر کی زندگی میں عیش نصیب تھا اس کے مرنے کے بعد کچھ بھی نہ رہا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگے ناتھ نَہ پِیچھے پَگا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone