تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آغاز" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آغاز کے معانیدیکھیے
آغاز کے اردو معانی
اسم، مذکر
-
ابتدا، شروع، شروعات
مثال - زیادہ تر لوگ اپنے کاموں کا آغاز مبارک دنوں میں ہی کرنا پسند کرتے ہیں
- پہل
شعر
ترا خط آنے سے دل کو میرے آرام کیا ہوگا
خدا جانے کہ اس آغاز کا انجام کیا ہوگا
آغاز تو ہوتا ہے انجام نہیں ہوتا
جب میری کہانی میں وہ نام نہیں ہوتا
عشق میں بھی کوئی انجام ہوا کرتا ہے
عشق میں یاد ہے آغاز ہی آغاز مجھے
English meaning of aaGaaz
Noun, Masculine
-
beginning, commencement, start
Example - Zyadatar log apne kamon ka aaghaz mubarak dinon mein hi krna pasand karte hain
- initiate
आग़ाज़ के हिंदी अर्थ
آغاز کے مترادفات
آغاز کے متضادات
آغاز سے متعلق محاورے
آغاز سے متعلق کہاوتیں
آغاز کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آغاز)
آغاز
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔