تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آگاہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آگاہ کے معانیدیکھیے
آگاہ کے اردو معانی
صفت
- کسی بات سے باخبر، واقف حال، مطلع، عارف
- کسی علم فن یا مسئلہ خاص کا جاننے والا، عالم، کارداں
- تنبیہ
- باخبر
اسم، مؤنث
- آگاہی، خبرگیری
شعر
آگاہ اپنی موت سے کوئی بشر نہیں
سامان سو برس کا ہے پل کی خبر نہیں
ہوں اس کوچے کے ہر ذرے سے آگاہ
ادھر سے مدتوں آیا گیا ہوں
آگاہ ہوں میں منزل مقصود سے مگر
کس سمت جا رہا ہوں مجھے کچھ نہیں پتا
English meaning of aagaah
Adjective
- informed, aware, one who knows, acquainted with, alert
आगाह के हिंदी अर्थ
विशेषण
- किसी बात से सूचित करने वाला, स्थिति का जानने वाला, अवगत, सूचित
- किसी विशेष कला या समस्या का ज्ञाता, विद्वान, विशेषज्ञ
- जागरूकता, जानकारी रखना
- सचेत
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- चेतावनी
آگاہ کے مترادفات
آگاہ کے متضادات
آگاہ کے قافیہ الفاظ
آگاہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آگاہ)
آگاہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔