تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آغا مَینا" کے متعقلہ نتائج

نا آشنا

ناواقف، لاعلم، بے خبر، انجان

نا آشْنائے مَحْض

۔ (ف) صفت۔ بالک ناواقف۔

نا آشْنائے مَحَض

بالکل انجان، محض ناواقف

نا آشنائی

ناآشنا ہونا، ناواقفیت، لاعلمی، لاتعلقی، ناشناسائی

نَا آشْنَائے نَقْشِ کَفِ پَائے عَامْ

خِزاں نا آشْنا

شاداب، تروتازہ، نوجوان

عَدَم نا آشْنا

معدوم نہ ہونے والا ، غیر فانی ، دائمی .

دَرْد نا آشْنا

وَفا نا آشنا

جو ذرا بھی وفا نہ کرتا ہو، بے گانہ وفا، بے وفا، بے مروت

گوش نا آشنا

جو کانوں نے کبھی نہ سنا ہو ، ناشنیدہ ، نامانوس (بات یا لفظ)

ہُنَر نا آشْنا

حَرْف نا آشْنا

سُکونِ نا آشْنا

جو سکون نہیں جانتا، بے چین، بے قرار، مصیبت زدہ، دکھی

رَتّی بَھر ناتا، نَہ گاڑی بَھر آشْنائی

دور دراز کی قرابت کو بھی نہایت قریب کی دوستی پر ترجیح دی جاتی ہے

گاڑی بَھر آشنائی نَہ جَو بَھر ناتا

۔اتنا راستہ جسمیں سے گاڑی نکل جائے۔ تھوڑا سا راستہ۔

نَہ گاڑی بَھر آشنائی ، نَہ جَو بَھر ناتا

کوئی تعلق نہیں ہے ، رشتہ نہ دوستی ؛ رک : گاڑی بھر آشنائی نہیں چلتی ، جو بھر ناتا چلتا ہے

پَلَک سے پَلَک آشنا نہ ہونا

نہ سونا، نیند نہ آنا

اردو، انگلش اور ہندی میں آغا مَینا کے معانیدیکھیے

آغا مَینا

aaGaa-mainaaआग़ा-मैना

وزن : 2222

آغا مَینا کے اردو معانی

فارسی، سنسکرت - اسم، مؤنث

  • پالتو مینا جس کی آواز بہت دلکش ہوتی ہے، (خصوصاً) بنگالے کی مینا، (چونکہ اسے آغا آغا کہنا سکھاتے ہیں اس لیے پیار میں اس کا یہ بھی نام پڑ گیا)

English meaning of aaGaa-mainaa

Persian, Sanskrit - Noun, Feminine

  • a talking myna that was traditionally taught to utter ''aga-aga'', a kind of pet myna

आग़ा-मैना के हिंदी अर्थ

फ़ारसी, संस्कृत - संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • पालतू मैना जिसकी आवाज़ बहुत लोभनीय होती है, (विशेषतः) बंगाले की मैना (चूँकि इसे आग़ा-आग़ा कहना सिखाते हैं इसलिए प्यार में इसका ये भी नाम पड़ गया)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آغا مَینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آغا مَینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone