تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آگ ٹَھنڈْی ہونا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آگ ٹَھنڈْی ہونا کے معانیدیکھیے
محاورہ
دیکھیے: آگ ٹَھنڈی کَرنا
آگ ٹَھنڈْی ہونا کے اردو معانی
- آگ ٹھنڈی کرنا کا لازم
- آگ پر پانی یا راکھ وغیرہ ڈال کر اس کی سوزش ختم کردینا، آگ بجھا دینا
- فتنہ و فساد فرو کرنا
आग ठंडी होना के हिंदी अर्थ
- आग ठंडी करना का अकर्मक
- आग पर पानी या राख आदि डाल कर उसकी गर्मी समाप्त कर देना, आग बुझा देना
- उपद्रव आदि को शांत करना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آگ ٹَھنڈْی ہونا)
آگ ٹَھنڈْی ہونا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔