تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ روک پَتَّھر" کے متعقلہ نتائج

آگ روک پَتَّھر

ہَوا روک

ہوا کو روکنے والا نیز جس میں ہوا کے گزرنے کا راستہ نہ ہو (انگ : Air tight) ۔

روک تھام ہونا

روک تھام کرنا (رک) کا لازم.

ہاتھ روک کَر خَرچ کَرنا

کفایت شعاری سے کام لینا ، پیسے احتیاط سے استعمال کرنا ۔

زَن٘گ روک

زن٘گ کا مزاحِم ، جس پر زن٘گ نہ لگ سکے.

روک دان٘ت

کسی مشین یا کل میں روکنے کا دانتا یا آلہ.

چوبی داب روک

لکڑی کی وہ اڑواڑ جو کسی ٹیڑھی دیوار کو سہارنے کے لیے لگائی جائے .

آگ کو آگ مارتی ہے

شریرشریر ہی سے دبتا ہے.

آگ کا ہَتِھیار

آتشی ہربہ، بندوق طمنچہ توپ وغیرہ

آگ کا کُرَہ

وہ کرہ جوآسمان اول (فلک قمر) کے جوف میں کرہ ہوا کو محیط ہے.

آگ بَھری ہونا

سوز و گداز ہونا

آگ ہو جانا

این٘دھن کا دہک جانا.

آگ کا پَرْکالَہ

انگارہ، پارہ آتش

آگ کا جلا آگ سے اچھا ہوتا ہے

آگ سے جلی ہوئی جگہ کو آگ سے سینکیں تو جلن کم ہو جاتی ہے، جس نے ایذا دی وہی تسکین پہنچا سکتا ہے

ہاتھ روک لینا

وار بچانا ، وار روکنا ، حربہ روکنا ۔

آگ سَرْد ہونا

آگ سرد ہونا

آگ بَگُولا ہونا

آگ رَوشَن ہونا

آگ روشن کرنا.(رک) کا لازم.

آگ باگ ہونا

رک : آگ ببولا + ہونا.

آگ ٹَھنڈْی ہونا

آگ ٹھنڈی کرنا (رک) کا لازم.

آگ خاموش ہونا

آگ کی تیزی کم ہو جانا، آگ بجھ جانا

ہاتھ روک دینا

رک : ہاتھ روک لینا ؛ کسی کام سے باز رکھنا ۔

آگ کا ہَنْسْنا

آگ کا شررافشاں ہونا ، پتنْگے جھڑنا ، بھڑکنا .

ہَوا روک چیمبَر

ہوا ناگزار خانہ ، وہ چیز یا جگہ جس میں سے ہوا کا گزر نہ ہونے پائے (انگ : Airtight Chamber) ۔

آگ کا بَنا ہُوا

تندخو، گرم مزاج

قَضا کوئی روک نَہِیں سَکْتا

موت ضرور آئے گی ، موت کا کوئی علاج نہیں .

سِیماب آگ پَر ہونا

تڑپنا ، بہت زیادہ بیکلی میں بسر کرنا ، بیچین و مضطرب ہونا .

آگ اَور کوئِلَہ ہونا

رک : آگ بگولا + ہونا.

سِیماب آگ پَر ٹَھہَرنا

بے چینی ختم ہونا ، بیتابی مِٹنا ، ناممکن کا ممکن ہونا.

آگ سے پانی ہونا

غصہ اترنا ، غصہ ٹھنڈا پڑ جانا ، نرم جان

ہَوا روک ڈَھکَّن

رک : ہوا روک ڈاٹ ؛ ہوا کو روکنے والی چیز ۔

ہَوا روک ڈاٹ

ہوا کو روکنے والی چیز ، کاک ، میخ ، گٹا ، پھیلتی ہوئی کھل مندن ، فشارہ ۔ (انگ : Piston) ۔

میں آگ لَگی ہونا

دل کا سوزشِ غم سے جلنا

آگ بھی نَہ لَگاؤں

رخ کرنا یا ہاتھ لگانا بھی جرم ہے ، کسی صورت بھی قابل قبول نہیں. (کسی چیز سے انتہائی نفرت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل).

آگ کھانا اَنْگارے ہَگْنا

جیسا کرنا ویسا بھرنا، برے کام کا انجام براہونا، برائی کا بدلہ برائی ملنا

آگ پَر قَائم ہونا

آنچ لگنے سے ہوا میں نہ اڑنا (پارے وغیرہ کے لیے مستعمل).

آگ سے پانی ہو جانا

آگ پانی ایک جَگَہ ہونا

دو مخالف یا متضاد چیزوں کا میل ملاپ یا ایک جگہ جمع ہونا

آگ لَگے پَر پانی کَہاں

غصے کے وقت مروت و محبت نیز غرض یا خواہش کے وقت حیا اور غیرت نہیں رہتی

آتْما میں آگ لَگی ہے

بہت ہی بھوک لگی ہے، بھوک بے چین کررہی ہے

ہَتّھے پَر روک دینا

۔ابتدائی میں کسی کو غلطی پر آگاہ کردینا۔ اعتراض کرنا۔ ہتھے پر روک دینا۔

چِلَم پَر آگ بھی نَہ رَکْھوانا

ذلیل و خوار سمجھنا ؛ چلم بھی نہ بھروانا .

سِیماب آگ پَر قائِم ہونا

رک : سیماب آگ پر ٹھہرنا.

دِل میں آگ بَھری رَہْنا

دل میں کمالِ جلن ہونا ، نہایت بے چین ہونا ، بے حد مضطرب ہونا .

دِل میں آگ لَگی ہونا

دل کا سوزشِ غم سے جلنا .

چُولھے آگ نَہ گَھڑے پانی

بے حد مفلسی کی حالت، نہایت بے سروسامانی کا عالم

آگ بِن دھواں کہاں

بغیر کسی بات کے افواہ نہیں اڑتی

آگ ہونا

ایندھن کا دہک جانا

آگ لَہَکْنا

آگ دہکنا

اَپْنے ہی گَھر سے آگ لَگی ہے

اپنوں ہی کا اٹھایا ہوا فساد، کسی غیر کی شرارت نہیں

آگ اور بیری کو کم نہ سمجھے

آگ چاہے کتنی ہی کم ہو اور دشمن کیسا ہی حقیر ہو مگر ان دونوں کو تھوڑا نہ سمجھنا چاہیئے، آگ کے پھونک دینے اور دشمن کے ضرر پہنچانے میں دیر نہیں لگتی

آگ دَہَکْنا

آگ دہکانا (رک) کا لازم

آگ دَہْکانا

آگ جلانا ، آگ کو ہوا دینا تاکہ کوئلہ وغیرہ مشتعل ہو

کَون پَرائی آگ میں گِرْتا ہے

کوئی کسی کی وجہ سے مصیبت مول نہیں لیتا.

پَتَّھر ہونا

اندھا ہوجانا ، بے کار یا نکّما ہوجانا .

دَریا کو ہاتھ سے روک لینا

فضول یا بیہودہ کام کی طرف توجہ کرنا

پَتَّھر کَلَّہ

(ساپہ گری) چقماقی بندوق ، قدیم ساخت کی سن٘گ چقماق سے چلائی جانے والی بندوق ، وہ بندوق جس میں داغنے کے لئے چقماق لگا ہو، توڑے دار بندوق .

بَہْرا پَتَّھر

جس کی قوت سماعت بالکل زائل ہو چکی ہو، مکمل بہرا

آئی تھی آگ کو رَہ گَئی رات کو

بے غیرت ہے، بدچلن ہے، بدچلنی کے لئے ذرا سا بہانہ کافی ہے

آگ میں پُھون٘کنا

آگ میں ڈال کرجلا دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ روک پَتَّھر کے معانیدیکھیے

آگ روک پَتَّھر

aag rok pattharआग रोक पत्थर

English meaning of aag rok patthar

Noun

  • Fire-stone.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ روک پَتَّھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ روک پَتَّھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words