تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آگ مِٹْنا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آگ مِٹْنا کے معانیدیکھیے
محاورہ
مادہ: آگ
آگ مِٹْنا کے اردو معانی
- جلن یا تپک جاتی رہنا، سوزش بجھنا، جیسے: اس مرہم سے زخموں کو سکون ملا آگ مٹ گئی
- حسد باقی نہ رہنا، جلاپا ختم ہو جانا
- امنگ جاتی رہنا، ولولہ یا شوق جاتا رہنا
- خواہش نفسانی کی تسکین ہونا (عام لوگوں کی زبانوں پر جاری)
आग मिटना के हिंदी अर्थ
- जलन या ताप जाती रहना, जलन बुझना, जैसे: इस मरहम से घावों को संतु मिला आग मिट गई
- इर्ष्या बाक़ी न रहना, जलापा समाप्त हो जाना
- उमँग जाती रहना, जोश या शौक़ जाता रहना
- मन की ईच्छा की संतुष्टी होना (साधरण जनों की ज़बानों पर जारी)
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آگ مِٹْنا)
آگ مِٹْنا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔