تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ لگے پر کنواں کھودتا ہے" کے متعقلہ نتائج

کُنواں

گہرا کھدا ہو اگڈھا جس میں زیر زمین سوتوں سے پانی جاری ہو، زمین میں گول گڈھا کھود کر اس کے گرد اندر کی طرف لکڑی کے گول چکر رکھ کر اس پر پکی اینٹوں سے عمارت چن دیتے ہیں، اس پر اور بوجھ رکھ کر دیوار کے نیچے سے اور گڈھے میں سے مٹی نکالتے جاتے ہیں، یہاں تک کہ پانی تک پہنچ جاتے ہیں، جہاں پانی قریب ہوتا ہے وہاں عارضی طور پر گڈھا کھود کر کنارے لیپ دیتے ہیں، اسے کچا کنواں کہتے ہیں، چاہ

کُنواں چَلْنا

۔لاز۔

کُنواں ٹُوٹْنا

۔ کنوئیں کا پانی کم ہوجانا۔ ؎

کُنواں بَنْدی

(کاشت کاری) کنویں سے کھیت یا مزروعہ زمین کو پانی دینے کا معاوضہ

کُنواں چَلانا

متعدی۔ آبپاشی کے واسطے کنویں سے پانی نکالنا

کُنواں جوتْنا

(کاشت کاری) کنویں سے لاڈ کے ذریعے سے پانی نکالنا ، کھیتوں کو پانی دینا

کُنواں پِیاسے کے پاس نَہِیں جاتا

جو چیز مطلوب ہو وہ طالب کے پاس نہیں پہنچتی بلکہ طالب خود اس کے پاس پہنچتا ہے ، ضرورت پوری کرنے کے لیے ضرورت مند ہی کو زحمت اُٹھانی پڑتی ہے.

کُنواں جَھکانا

کن٘ویں جھان٘کنا (رک) کا تعدیہ.

کُنواں جَھکْوانا

رک : کن٘واں جَھکانا جس کا یہ متعدی المتعدی ہے.

کُنواں کھودْنے والا

چاہ کن ؛ برائی کرنے والا ، بدی کرنے والا

کنواں اندھا ہو جانا

کنواں خشک ہو جانا، کنوئیں کی تہ کا بیٹھ جانا

کنواں پوجنا

کنوئیں کی پرستش کرنا، ایک رسم لڑکا پیدا ہونے پر ہندو ایسا کرتے ہیں

کنواں اگارنا

کوئیں کی مٹی نکالنا، کنواں صاف کرنا

کُنْواں جھانْکْنا

حیران و پریشان پِھرنا، آوارہ پھرنا، مصیبتیں جھیلنا

کُنْواں کھودْنا

کنویں کے واسطے زمیں کھودنا، کنواں بنانا

کنواں بیچا ہے کنوئیں کا پانی نہیں بیچا

خواہ مخواہ حجت یا تکرار کرنے پر کہتے ہیں

کُنْواں چھوڑ دینا

۔کنویں سے پانی نکالنا موقوف کردینا۔

پَکّا کُنواں

پختہ کنواں، وہ کن٘واں جو سطح آب سے اوپر جگت تک این٘ٹوں سے تعمیر کیا گیا ہو.

چَو پَہْرا کُنواں

وہ کن٘واں جس سے دن رات پانی نکالا جاتا رہے اور اس کا پانی نہ ٹوٹے .

تِہ لاوا کُنواں

وہ کن٘واں جس پر بہ وقتِ واحد تین لاو (چرس) چلیں اور پانی نہ ٹوٹے.

کالا کُنواں

ایسا کنواں جس میں پانہ نہ ہو اندھیرا اور گَہْرائی ہو

لاوا کُنواں

(کاشتکاری) وہ کنواں جس پر صرف ایک چرس کا رسا چلے

پاپی کُنواں

رک : پاپی (ب) معنی نمبر ۱.

پُھواری کُنواں

رک : ارتوزی کن٘واں Artisan well

کَچَا کُنواں

غیرپختہ کنواں، ایسا کنواں جس کی دیواریں ناپختہ یا مٹی کی ہوں

اَرْتُوازی کُنواں

وہ گہرا کنواں جس میں دو ناقابل نفوز طبقات کے درمیان کے حامل آب طبقے میں کا جمع شدہ پانی فوارے کے ذریعے آتا ہے (ایسا کنواں سب سے پہلے فرانس کے ضلعے Artois میں بنایا گیا)

کاٹھ کُنواں

(باغ بانی) وہ کچّا کن٘واں جس میں لکڑی کے تختوں کا بنا ہوا گولا ، ’’کوٹھی‘‘ (کنویں کے اندرونی دوْر کی پختہ چنائی) ڈال کر عارضی بندش کرلی ہو.

کاچھ کُنواں

(باغ بانی) وہ کچا کنواں جس میں لکڑی کے تختوں کا بنا ہوا گولا 'کوٹھی' (کنویں کے اندورنی دیوار کی پختہ چنائی) ڈال کر عارضی بندش کرلی ہو

پائِیں کُنواں

وہ کن٘واں جو دھن٘س کر سطح زمین کے برابر یا نیچا ہوگیا ہو اور جس میں راہگیر دھوکا کھا کر گر پڑے، دبا ہوا کنواں جس کے چاروں طرف کی مٹی گر کر گڑھا بن گیا ہو

چَو اَڈّا کُنواں

وہ کں٘واں جس کے چاروں طرف پانی کھینچنے کی گھرنیاں لگی ہوں.

نَل دار کُنواں

رک : نل کنواں (Tube Well) ۔

زَمِیں دوز کُنواں

وہ کنواں جو زمین سے ابھرا ہوا نہ ہو

سَر سے کُنواں کھودْنا

نہایت مشقَّت سے کام کرنا ، سخت مشکل کام کرنا ؛ بہت محنت کرنا .

اِدَھر کُنواں اُدَھر کھائی

ہر طرح نقصان، ہر صورت میں دشواری، کچھ کرتے نہیں بنتی، دونوں طرف مصیبت منہ کھولے کھڑی ہے

آگے کُنواں پِیچھے کھائی

کام کرنے میں بھی خرابی اور نہ کرنے میں بھی، ہر طرح خطرہ یا نقصان

نَل کنواں

وہ کنواں جس میںسے نل کے ذریعے پانی نکالا جائے (خصوصا ً) پانی نکالنے کے لیے زمین کے نیچے گہرائی تک چھید کر بٹھایا گیا ایک خاص قسم کا نل جو مشین کے ذریعے چلتا ہے (Tube Well کا ترجمہ) ، نل کوپ ۔

نِت کُنواں کھودنا نِت پانی پِینا

ہر روز نیا کام کر کے پیٹ بھرنا، ہر روز نیا دھندا یا ہر روز نئی مزدوری کرنا

پَر کو کنواں کھودے اور آپ ہی ڈُوب مَرے

غیر کی برائی چاہنے میں اپنا ہی نقصان ہوتا ہے

آگ لگے پر کنواں کھودتا ہے

مصیبت سر پر آ پڑنے پر اس کے دفع کرنے کے لئے فضول اور بے فائدہ محنت کرتا ہے

راہ میں کُنْواں کھودنا

کام میں دشواریاں پیدا کرنا ، کسی مقصد کے حصول میں حائل ہونا ، نقصان پہنچانے کا انتظام کرنا.

پَر کو کنواں کھودے اور آپ ہی ڈُوب ڈوب مَرے

کھاری کنواں

وہ کنواں جس کا پانی کھاری ہو

روز کا کُنواں کھودْنا روز کا پانی پینا

رک : روز کُن٘واں کھودنا الخ.

غَیر کے لِیے کُنواں کھودے گا، سو آپ ہی ڈُوبے گا

جو دوسرے کو نقصان پہنچانے کی کوشش کرتا ہے خود ہی نقصان اٹھاتا ہے.

اَنْدھا کُنْواں

جس میں پانی نہ ہو اور گہرا ہو (کنویں کے لیے)

مِیٹھا کُنْواں

well of clear sweet water

فَوَاری کُنْواں

(کاشت کاری) کن٘ویں کی ایک قسم ، ارتوازی کن٘واں ، شاور .

پَھٹوار کُنْواں

ارتیسی کن٘واں Artisan well .

موت کا کنواں

مصنوعی گول چوبی کنواں، جس کی دیواروں پر سرکس میں تماشا دکھانے والے موٹرسائیکل یا گاڑی چلاتے ہیں

تیل کا کنواں

وہ خاص طریقے سے کھودے ہوئے گہرے گڑھے جن سے پٹرول اور تیل نکالا جاتا ہے

وَہی کُنْواں کھودْنا وَہی پانی پِینا

ہمیشہ کی طرح روز کمانا روز کھانا، دن بھر کمانا شام کو کھا لینا (اُس وقت مستعمل جب حالت میں کوئی بہتر تبدیلی واقع نہ ہو).

ہَر روز نَیا کُنْواں کھودْنا نَیا پانی پِینا

روز کمانا اور روز کھانا

لاؤ کنواں، میں ڈوبوں

جب کوئی بے حیا کو بے حیائی کے کام پر تنبیہ کرے اور کہے کہ ڈوب مرو تو وہ جواب میں کہتا ہے کہ ڈوبنے کا سامان کرو

روز کُن٘واں کھودْنا اور نَیا پانی پِینا

روز کُن٘واں کھودْنا اور روز پانی پِینا

روز کُن٘واں کھودْنا وہ ہی پانی پینا

آگ لَگے پَر کُنْواں کھودْنا

بے وقت کوشش کرنا

رات نربدا اتری، صبح کنواں دیکھ ڈری

خواہ مخواہ نخرے بگھارتی ہے، دکھانے کو ڈرتی ہے

نَیا کُنْواں کھودنا اور پانی پِینا

رات نربدا اتری، صبح اٹھ کنواں دیکھ ڈری

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ لگے پر کنواں کھودتا ہے کے معانیدیکھیے

آگ لگے پر کنواں کھودتا ہے

aag lage par ku.aa.n khodtaa haiआग लगे पर कुँआँ खोदता है

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

آگ لگے پر کنواں کھودتا ہے کے اردو معانی

  • مصیبت سر پر آ پڑنے پر اس کے دفع کرنے کے لئے فضول اور بے فائدہ محنت کرتا ہے

Urdu meaning of aag lage par ku.aa.n khodtaa hai

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat sar par aa pa.Dne par is ke dafaa karne ke li.e fuzuul aur befaa.idaa mehnat kartaa hai

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ لگے پر کنواں کھودتا ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ لگے پر کنواں کھودتا ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone