تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ لَگے مَنْڈے بَجَّر پَڑے بَراتی" کے متعقلہ نتائج

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ لَگے مَنْڈے بَجَّر پَڑے بَراتی کے معانیدیکھیے

آگ لَگے مَنْڈے بَجَّر پَڑے بَراتی

aag lage manDe bajjar pa.De baraatiiआग लगे मंडे बज्जर पड़े बराती

ضرب المثل

Roman

آگ لَگے مَنْڈے بَجَّر پَڑے بَراتی کے اردو معانی

  • میں ایسے نفع سے در گزرا
  • (بد دعا) منڈھے میں آگ لگے اور براتیوں پر بجلی گرے

Urdu meaning of aag lage manDe bajjar pa.De baraatii

Roman

  • me.n a.ise nafaa se dar guzraa
  • (baddu.a) manDhe me.n aag lage aur baraatiyo.n par bijlii gire

आग लगे मंडे बज्जर पड़े बराती के हिंदी अर्थ

  • मैं ऐसे लाभ से दर गुज़रा
  • (अभिषाप) मंढे में आग लगे और बरातियों पर बिजली गिरे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَصادُم

آپس کا ٹکراؤ، باہم جھگڑنا، جنگ و جدل، مڈبھیڑ، ٹکرانا

تَصادُم لینا

ٹکراؤ لینا، مقابلہ پر آجانا، آمنے سامنے آجانا

مَرکَزی تَصادُم

(طبیعیات) مرکز میں ایک جسم کا دوسرے جسم سے تصادم (انگ : Central Impact) ۔

مَرکَزِ تَصادُم

رک : مرکز زد جو زیادہ مستعمل ہے ۔

لَچَک دار تَصادُم

(کیمیا) جب دو مالیکیول ٹکراتے ہیں تو ان کی اوسط توانائی غیر تبدیل شدہ رہتی ہے اگرچہ ان میں سے ایک تصادم کے دوران اپنی ابتدائی توانائی سے زیادہ توانائی حاصل کرسکتا ہے اس قسم کا تصادم لچک دار تصادم کہلاتا ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ لَگے مَنْڈے بَجَّر پَڑے بَراتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ لَگے مَنْڈے بَجَّر پَڑے بَراتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone