تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ خاموش ہونا" کے متعقلہ نتائج

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ خاموش ہونا کے معانیدیکھیے

آگ خاموش ہونا

aag KHaamosh honaaआग ख़ामोश होना

محاورہ

Roman

آگ خاموش ہونا کے اردو معانی

  • آگ کی تیزی کم ہو جانا، آگ بجھ جانا
  • خواہش یا جوش کا مدھم پڑجانا
  • فتنہ و فساد فرو ہونا

Urdu meaning of aag KHaamosh honaa

Roman

  • aag kii tezii kam ho jaana, aag bujh jaana
  • Khaahish ya josh ka maddham pa.D jaana
  • fitna-o-fasaad firau honaa

आग ख़ामोश होना के हिंदी अर्थ

  • इच्छा और उत्साह में कमी आ जाना, ख़्वाहिश या जोश का मद्धम पड़ जाना
  • अत्याचार और फ़साद के अधीन होना
  • आग की तेज़ी कम हो जाना, आग बुझ जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُماشْتَہ

جس کے سپرد کوئی کام کر دیا گیا ہو، ایجنٹ نیز نائب مختار جو گھوم پھر کے کام کرے، جس کے ذمّے باہر کی آمد و رفت والا کام ہو، کارپرواز، کارندہ

گُماشْتَہ گَری

گماشتہ کا کام یا گماشتہ ہونے کی حالت، تقاضا کرنے کا کام، کارندگی، نیابت

جَک کا گُماشْتَہ

a miser, parsimonious, stingy

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ خاموش ہونا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ خاموش ہونا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone