تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آگ بُجھانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آگ بُجھانا کے معانیدیکھیے
آگ بُجھانا کے اردو معانی
- جلتی ہوئی آگ کو پانی سے یا اور کسی طرح سرد کرنا
- جھگڑا مٹانا، فتنہ رفع کرنا
- غصہ فرو کرنا
- بھوک پیاس مٹانا، پیٹ بھر کے کھانا کھلانا، تشنگی فرو کرنا
- دل کی لگی سرد کرنا، جی ٹھنڈا کرنا، سکون پہنچانا
- خواہش نفسانی کو مٹانا
English meaning of aag bujhaanaa
- to extinguish fire, to quench the thirst (of), to satisfy hunger, lust, appetite, to appease a tumult, pacify a quarrel, still resentment
आग बुझाना के हिंदी अर्थ
- जलती हुई आग को पानी से या और किसी तरह ठंडा करना
- झगड़ा मिटाना, उपद्रव शांत करना
- ग़ुस्सा दबाना अथवा कम करना
- भूख-प्यास मिटाना, पेट भर के खाना खिलाना, प्यास कम करना
- प्रेम की आग को ठंडा करना, मन शांत करना, सुकून पहुँचाना
- कामोत्तेजना को मिटाना
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آگ بُجھانا)
آگ بُجھانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔