تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آگ بجھا دینا" کے متعقلہ نتائج

آگ بجھا دینا

آگ پر پانی ڈالنا، آگ ٹھنڈی کر دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں آگ بجھا دینا کے معانیدیکھیے

آگ بجھا دینا

aag bujhaa denaaआग बुझा देना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آگ بجھا دینا کے اردو معانی

  • آگ پر پانی ڈالنا، آگ ٹھنڈی کر دینا
  • جھگڑا مٹانا، فساد دور کرنا
  • غصہ ٹھنڈا کرنا
  • خواہش پوری کرنا، کھانا پیٹ بھر کر کھلانا، بھوک پیاس مٹانا، پانی پلانا
  • تسکین دینا، جی ٹھنڈا کرنا
  • خواہش نفسانی کا مٹانا

Urdu meaning of aag bujhaa denaa

  • Roman
  • Urdu

  • aag par paanii Daalnaa, aag ThanDii kar denaa
  • jhag.Daa miTaanaa, fasaad duur karnaa
  • Gussaa ThanDaa karnaa
  • Khaahish puurii karnaa, khaanaa peT bhar kar khilaanaa, bhuuk pyaas miTaanaa, paanii pilaanaa
  • taskiin denaa, jii ThanDaa karnaa
  • Khaahish nafsaanii ka miTaanaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آگ بجھا دینا

آگ پر پانی ڈالنا، آگ ٹھنڈی کر دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آگ بجھا دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آگ بجھا دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone