تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفْتاب ایک نیزے پَر رَہنا" کے متعقلہ نتائج

آفْتاب ایک نیزے پَر رَہنا

قیامت برپا ہونا، حشر کے آثار ہونا (قیامت کے آثار میں سے ہے کہ سورج اس دن زمین سے سوا نیزے یا ایک نیزے کے فاصلے پر ہوگا)

آفْتاب ایک نیزے پَر ہونا

قیامت برپا ہونا، حشر کے آثار ہونا (قیامت کے آثار میں سے ہے کہ سورج اس دن زمین سے سوا نیزے یا ایک نیزے کے فاصلے پر ہوگا)

آفْتاب ایک نیزے پَر آنا

قیامت برپا ہونا، حشر کے آثار ہونا (قیامت کے آثار میں سے ہے کہ سورج اس دن زمین سے سوا نیزے یا ایک نیزے کے فاصلے پر ہوگا)

مِزاج ایک حال پَر رَہنا

مزاج کا یکسو رہنا، طبیعت کا ایک حالت پر قائم رہنا، طبیعت میں کوئی تبدیلی نہ ہونا

طَبِیعَت ایک رَنگ پَر نَہ رَہنا

ایک حال پر طبیعت کا قائم نہ رہنا .

آفْتاب سَوا نِیزے پَر آنا

قیامت برپا ہونا، حشر کے آثار ہونا (قیامت کے آثار میں سے ہے کہ سورج اس دن زمین سے سوا نیزے یا ایک نیزے کے فاصلے پر ہوگا)

اردو، انگلش اور ہندی میں آفْتاب ایک نیزے پَر رَہنا کے معانیدیکھیے

آفْتاب ایک نیزے پَر رَہنا

aaftaab ek neze par rahnaaआफ़ताब एक नेज़े पर रहना

محاورہ

آفْتاب ایک نیزے پَر رَہنا کے اردو معانی

  • قیامت برپا ہونا، حشر کے آثار ہونا (قیامت کے آثار میں سے ہے کہ سورج اس دن زمین سے سوا نیزے یا ایک نیزے کے فاصلے پر ہوگا)

आफ़ताब एक नेज़े पर रहना के हिंदी अर्थ

  • प्रलय होना, महा-प्रलय की निशानी होना (प्रलय की चिंहों में यह है कि सूर्य उस दिन ज़मीन से सवा भाले या एक भाले की दूरी पर होगा)

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفْتاب ایک نیزے پَر رَہنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفْتاب ایک نیزے پَر رَہنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words