تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفْتابِ آمَدِ دَلِیلِ آفْتاب" کے متعقلہ نتائج

تَنگی

(زمان و مکان کے لیے) تھوڑا یا چھوٹا ہونا (فراخی یا درازی کی ضد)

تَنگی ہونا

تنگی کرنا (رک) کا لازم.

تَنگی کَرْنا

(عقل ، حوصلے وغیرہ کے لیے) کوتاہی کرنا ، پستی دکھانا ، قاصر رہنا.

تَنگی پَڑْنا

کمی پڑنا ، قلّت ہونا.

تَنگی ڈالْنا

تن٘گی پڑنا (رک) کا تعدیہ.

تَنگی تُرْشی

۔(عو) کفایت شعاری۔ تکلیف کے ساتھ۔ عورتیں ’تنگا تُرشی‘‘ بھی کہتی ہیں۔ میں کس کس تنگی تُرشی سے نوچ کھسوٹ کر ہر مہینے پیچھے کچھ جمع کرتی ہوں اور آپ کے بھائی باتوں باتوں میں پوچھ کر اس کے اُڑانے کا سامان کردیتے ہیں۔

تَنگی اُٹھانا

مالی پریشانی اٹھانا ، کمی برداشت کرنا.

تَن٘گیٔ اَوقات

تن٘گدستی ، مالی پریشانی.

حَوصَلَہ تَنگی کَرْنا

رک : حوصلہ تن٘گ ہونا.

دِل تَنگی

غمگین ہونے کی حالت، ملال، پریشانی، اداسی

دَسْت تَنگی

غریبی ، تنگ حالی ، پستی ، ادنیٰ پن ، عسرت .

نَفَس کا تَنگی کَرنا

دم گھٹنا ، سانس لینے میں دشواری ہونا ؛ کمال تکلیف اور الجھن ہونا

اردو، انگلش اور ہندی میں آفْتابِ آمَدِ دَلِیلِ آفْتاب کے معانیدیکھیے

آفْتابِ آمَدِ دَلِیلِ آفْتاب

aaftaab-e-aamad-e-daliil-e-aaftaabआफ़ताब-ए-आमद-ए-दलील-ए-आफ़ताब

وزن : 21222121222121

ضرب المثل

Roman

آفْتابِ آمَدِ دَلِیلِ آفْتاب کے اردو معانی

  • سورج کے وجود کے لئے دلیل کی حاجت نہیں، اُس کی روشنی خود ہی دلیل ہے، ایسی بات، جس کے لئے دلیل کی ضرورت نہ ہو، روشن اور واضح بات ہے

Urdu meaning of aaftaab-e-aamad-e-daliil-e-aaftaab

Roman

  • suuraj ke vajuud ke li.e daliil kii haajat nahiin, us kii roshnii Khud hii daliil hai, a.isii baat, jis ke li.e daliil kii zaruurat na ho, roshan aur vaazih baat hai

English meaning of aaftaab-e-aamad-e-daliil-e-aaftaab

  • a self-evident truth needs no proof

आफ़ताब-ए-आमद-ए-दलील-ए-आफ़ताब के हिंदी अर्थ

  • सूरज के अस्तित्व के लिए प्रमाण की आवश्यकता नहीं, उसकी रौशनी ख़ुद ही प्रमाण है, ऐसी बात जिसके लिए प्रमाण की ज़रूरत न हो, साफ़ और स्पष्ट बात है

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَنگی

(زمان و مکان کے لیے) تھوڑا یا چھوٹا ہونا (فراخی یا درازی کی ضد)

تَنگی ہونا

تنگی کرنا (رک) کا لازم.

تَنگی کَرْنا

(عقل ، حوصلے وغیرہ کے لیے) کوتاہی کرنا ، پستی دکھانا ، قاصر رہنا.

تَنگی پَڑْنا

کمی پڑنا ، قلّت ہونا.

تَنگی ڈالْنا

تن٘گی پڑنا (رک) کا تعدیہ.

تَنگی تُرْشی

۔(عو) کفایت شعاری۔ تکلیف کے ساتھ۔ عورتیں ’تنگا تُرشی‘‘ بھی کہتی ہیں۔ میں کس کس تنگی تُرشی سے نوچ کھسوٹ کر ہر مہینے پیچھے کچھ جمع کرتی ہوں اور آپ کے بھائی باتوں باتوں میں پوچھ کر اس کے اُڑانے کا سامان کردیتے ہیں۔

تَنگی اُٹھانا

مالی پریشانی اٹھانا ، کمی برداشت کرنا.

تَن٘گیٔ اَوقات

تن٘گدستی ، مالی پریشانی.

حَوصَلَہ تَنگی کَرْنا

رک : حوصلہ تن٘گ ہونا.

دِل تَنگی

غمگین ہونے کی حالت، ملال، پریشانی، اداسی

دَسْت تَنگی

غریبی ، تنگ حالی ، پستی ، ادنیٰ پن ، عسرت .

نَفَس کا تَنگی کَرنا

دم گھٹنا ، سانس لینے میں دشواری ہونا ؛ کمال تکلیف اور الجھن ہونا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفْتابِ آمَدِ دَلِیلِ آفْتاب)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفْتابِ آمَدِ دَلِیلِ آفْتاب

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone