تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آفْرِیْدَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آفْرِیْدَہ کے معانیدیکھیے
آفْرِیْدَہ کے اردو معانی
اسم، صفت
- پیدا کیا ہوا، جسے پیدا کیا گیا ہو، مخلوق، خلقت، پیدا شدہ، موجود
شعر
اے گل نو دمیدہ کے مانند
ہے تو کس آفریدہ کے مانند
کھینچے گی طول کب تلک مہلت ملی ہوئی
فرعون بن گئے ہیں ترے آفریدہ لوگ
قد صنم سا اگر آفریدہ ہونا تھا
نہ سرو باغ کو اتنا کشیدہ ہونا تھا
English meaning of aafriida
Noun, Adjective
- begotten, created, constructed, made, devised, produced, brought forth
आफ़रीदा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, विशेषण
- पैदा किया हुआ, उत्पादित, रचित, सृष्ट, सृजित
آفْرِیْدَہ کے قافیہ الفاظ
آفْرِیْدَہ کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آفْرِیْدَہ)
آفْرِیْدَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔