تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عافِیَت ذاتی" کے متعقلہ نتائج

عَرْضی

تحریری درخواست، عرضداشت، التماس یا گزارش جو تحریری طور پر کی جائے

عَرْضی لَگْنا

عرضی لگانا کا لازم

عَرْضی لَگانا

حاکم یا عدالت کے روبرو درخواست پیش کرنا، دعویٰ دائر کرنا

عَرْضی تَراش

چوڑائی میں کٹائی .

عَرْضی تَانْنا

دعویٰ دائر کرنا، نالش کرنا، مقدمہ کے لیے رجوع کرنا

عَرْضی ٹھوکْنا

(عو) عرضی پرزہ کرنا ، مقدمہ لڑانا ، دعوی کرنا.

عَرْضی نَوِیس

درخواست یا عرضی لکھنے والا، منشی

عَرْضی گُزرنا

نالش ہونا، دعوٰی دائر ہونا

عَرْضی گُزرانا

درخواست دینا، حاکم یا عدالت کے سامنے عرضی پیش کرنا

عَرْضی نَوِیسی

عرض نویس کا کام ، منشی گیری.

عَرْضی پُرْزَہ

درخواست ، فریاد ، دعویٰ.

عَرْضی گُزارْنا

درخواست دینا، حاکم یا عدالت کے سامنے عرضی پیش کرنا

عَرْضی دَعْویٰ

وہ تحریر، جس میں مدعی اپنے دعوے کی تفصیل لکھ کرعدالت میں پیش کرے

عَرْضی داغ دینا

درخواست پیش کر دینا، تحریری گزارش کرنا، ملازمت کا اُمیدوار ہونا

عَرْضی نالِیاں

چوڑائی والی نالیاں ، نالیاں جو عرض میں ہوں.

عَرْضی پُرْزَہ کَرنا

درخواست دینا

خَطِّ عَرْضی

(جغرافیہ) وہ خیال خط جس کا فاصلہ خطِ استوا سے ہر ایک جگہ ایک ہی ہو اور اِسی وجہ سے جو مُلک ایک ہی خطوط عرضی کے درمیان واقع ہوتے ہیں ان کی آب و ہوا یکساں ہوتی ہے.

خُطُوطِ عَرْضی

رک : خطِ عرضی.

مَراتِبِ مُنْدَرِجَۂ عَرْضی دَعویٰ

(قانون) جو معاملات یا مرتبے عرضی دعوے میں درج ہوں ، مضمون عرضی دعویٰ

کُرَّۂ اَرْضی

رک : کرۂ ارض.

بَعِیدِ اَرْضی

کسی سیارے کا وہ مقام جو سب سے زیادہ زمین سے دور ہو، زمین کا سورج سے بعید ترین فاصلہ

عِلْمِ طَبَقاتِ اَرْضی

وہ علم جو زمین کے طبقوں اور ساخت سے بحث کرتا ہے (انگ : Geology) .

عِلْمِ پَیمائِشِ اَرْضی

(جغرافیہ) یہ علم حساب کی ایک شاخ ہے جس کا تعلق کرۂ ارض کا جغرافیاتی مطالہ کی شکل اور جسامت سے ہے یہ کرۂ ارض کا جغرافیائی مطالعہ اور زمین کی صحیح شکل اور اس کا سائز معلوم کرتی ہے (انگ : Geodesy) .

عِلْمِ خاکِ سَطْحِ اَرْضی

رک : علمِ خاک .

اردو، انگلش اور ہندی میں عافِیَت ذاتی کے معانیدیکھیے

عافِیَت ذاتی

'aafiyat-zaatii'आफ़ियत-ज़ाती

وزن : 21222

موضوعات: قانون قانونی

  • Roman
  • Urdu

عافِیَت ذاتی کے اردو معانی

صفت

  • (قانون) ذاتی امن، اصلی آرام، بدن کا خطرے سے محفوظ رہنا

Urdu meaning of 'aafiyat-zaatii

  • Roman
  • Urdu

  • (qaanuun) zaatii aman, aslii aaraam, badan ka Khatre se mahfuuz rahnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

عَرْضی

تحریری درخواست، عرضداشت، التماس یا گزارش جو تحریری طور پر کی جائے

عَرْضی لَگْنا

عرضی لگانا کا لازم

عَرْضی لَگانا

حاکم یا عدالت کے روبرو درخواست پیش کرنا، دعویٰ دائر کرنا

عَرْضی تَراش

چوڑائی میں کٹائی .

عَرْضی تَانْنا

دعویٰ دائر کرنا، نالش کرنا، مقدمہ کے لیے رجوع کرنا

عَرْضی ٹھوکْنا

(عو) عرضی پرزہ کرنا ، مقدمہ لڑانا ، دعوی کرنا.

عَرْضی نَوِیس

درخواست یا عرضی لکھنے والا، منشی

عَرْضی گُزرنا

نالش ہونا، دعوٰی دائر ہونا

عَرْضی گُزرانا

درخواست دینا، حاکم یا عدالت کے سامنے عرضی پیش کرنا

عَرْضی نَوِیسی

عرض نویس کا کام ، منشی گیری.

عَرْضی پُرْزَہ

درخواست ، فریاد ، دعویٰ.

عَرْضی گُزارْنا

درخواست دینا، حاکم یا عدالت کے سامنے عرضی پیش کرنا

عَرْضی دَعْویٰ

وہ تحریر، جس میں مدعی اپنے دعوے کی تفصیل لکھ کرعدالت میں پیش کرے

عَرْضی داغ دینا

درخواست پیش کر دینا، تحریری گزارش کرنا، ملازمت کا اُمیدوار ہونا

عَرْضی نالِیاں

چوڑائی والی نالیاں ، نالیاں جو عرض میں ہوں.

عَرْضی پُرْزَہ کَرنا

درخواست دینا

خَطِّ عَرْضی

(جغرافیہ) وہ خیال خط جس کا فاصلہ خطِ استوا سے ہر ایک جگہ ایک ہی ہو اور اِسی وجہ سے جو مُلک ایک ہی خطوط عرضی کے درمیان واقع ہوتے ہیں ان کی آب و ہوا یکساں ہوتی ہے.

خُطُوطِ عَرْضی

رک : خطِ عرضی.

مَراتِبِ مُنْدَرِجَۂ عَرْضی دَعویٰ

(قانون) جو معاملات یا مرتبے عرضی دعوے میں درج ہوں ، مضمون عرضی دعویٰ

کُرَّۂ اَرْضی

رک : کرۂ ارض.

بَعِیدِ اَرْضی

کسی سیارے کا وہ مقام جو سب سے زیادہ زمین سے دور ہو، زمین کا سورج سے بعید ترین فاصلہ

عِلْمِ طَبَقاتِ اَرْضی

وہ علم جو زمین کے طبقوں اور ساخت سے بحث کرتا ہے (انگ : Geology) .

عِلْمِ پَیمائِشِ اَرْضی

(جغرافیہ) یہ علم حساب کی ایک شاخ ہے جس کا تعلق کرۂ ارض کا جغرافیاتی مطالہ کی شکل اور جسامت سے ہے یہ کرۂ ارض کا جغرافیائی مطالعہ اور زمین کی صحیح شکل اور اس کا سائز معلوم کرتی ہے (انگ : Geodesy) .

عِلْمِ خاکِ سَطْحِ اَرْضی

رک : علمِ خاک .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عافِیَت ذاتی)

نام

ای-میل

تبصرہ

عافِیَت ذاتی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone