تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفت سر پر ڈالنا" کے متعقلہ نتائج

آفت سر پر ڈالنا

قہر توڑنا، ستم کرنا، مصیبت ڈالنا

آفَت سَر پَر آنا

آفت سر پر ڈالنا یا لانا کا لازم، مصیبت میں پھنسنا، ذمہ داری سر پر آنا، اپنے کو جھنجھٹ میں ڈالنا، جیسے: تم تو روز اپنے سر پر ایک نہ ایک آفت لایا کرتے ہو

آفَت سَر پَر ہونا

مصیبت کا قریب ہونا، مصیبت میں گرفتار ہونا، تکلیف میں ہونا

سَر پَر آفْت ہونا

سخت مُصیبت ہونا.

بیگار سَر پَر ڈالنا

کسی دوست سے خواہ مخواہ کوئی کام کرانا

سَر پَر ڈالْنا

ذمے دار ٹھہرانا، کسی کے ذمے لگا دینا

آفَت سَر پَر لینا

مصیبت مول لینا، اپنے اقدام سے بلا میں پڑنا

آفَت سَر پَر پَڑنا

آفت سر پر ڈالنا یا لانا کا لازم، مصیبت میں پھنسنا، ذمہ داری سر پر آنا، اپنے کو جھنجھٹ میں ڈالنا، جیسے: تم تو روز اپنے سر پر ایک نہ ایک آفت لایا کرتے ہو

سَر پَر آفَت لانا

مُصیبت میں گرفتار کرنا، الجھن میں پھنسنا، پریشانی کا شکار ہونا

سَر پَر آفَت لینا

مُصیبت مول لینا

سَر پَر آفَت پَڑْنا

سخت مُصیبت ہونا.

سَر پَر آفَت آنا

سخت مُصیبت ہونا.

آنچَل سَر پَر ڈالْنا

آرسی مصحف کی رسم کے وات دولھا دلھن کے سر پر سرخ کپڑا ڈالنا .

راکھ سَر پَر ڈالْنا

(ہندو) سخت غم کی حالت میں یا خاوند کے مرنے پر عورتیں ایسا کرتی ہیں.

خاک سَر پَر ڈالْنا

ماتم کرنا ، رونا پیٹنا ، رنج و غم کا اظہارکرنا .

سَر پَر خاک ڈالْنا

۱. رک : سر پر خاک اُڑانا

سَر پَر مِٹّی ڈالْنا

ماتم کرنا ، نوحہ کرنا ، غم اور سوگ کا اظہار کرنا.

اردو، انگلش اور ہندی میں آفت سر پر ڈالنا کے معانیدیکھیے

آفت سر پر ڈالنا

aafat sar par Daalnaaआफ़त सर पर डालना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آفت سر پر ڈالنا کے اردو معانی

  • قہر توڑنا، ستم کرنا، مصیبت ڈالنا

Urdu meaning of aafat sar par Daalnaa

  • Roman
  • Urdu

  • qahr to.Dnaa, sitam karnaa, musiibat Daalnaa

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آفت سر پر ڈالنا

قہر توڑنا، ستم کرنا، مصیبت ڈالنا

آفَت سَر پَر آنا

آفت سر پر ڈالنا یا لانا کا لازم، مصیبت میں پھنسنا، ذمہ داری سر پر آنا، اپنے کو جھنجھٹ میں ڈالنا، جیسے: تم تو روز اپنے سر پر ایک نہ ایک آفت لایا کرتے ہو

آفَت سَر پَر ہونا

مصیبت کا قریب ہونا، مصیبت میں گرفتار ہونا، تکلیف میں ہونا

سَر پَر آفْت ہونا

سخت مُصیبت ہونا.

بیگار سَر پَر ڈالنا

کسی دوست سے خواہ مخواہ کوئی کام کرانا

سَر پَر ڈالْنا

ذمے دار ٹھہرانا، کسی کے ذمے لگا دینا

آفَت سَر پَر لینا

مصیبت مول لینا، اپنے اقدام سے بلا میں پڑنا

آفَت سَر پَر پَڑنا

آفت سر پر ڈالنا یا لانا کا لازم، مصیبت میں پھنسنا، ذمہ داری سر پر آنا، اپنے کو جھنجھٹ میں ڈالنا، جیسے: تم تو روز اپنے سر پر ایک نہ ایک آفت لایا کرتے ہو

سَر پَر آفَت لانا

مُصیبت میں گرفتار کرنا، الجھن میں پھنسنا، پریشانی کا شکار ہونا

سَر پَر آفَت لینا

مُصیبت مول لینا

سَر پَر آفَت پَڑْنا

سخت مُصیبت ہونا.

سَر پَر آفَت آنا

سخت مُصیبت ہونا.

آنچَل سَر پَر ڈالْنا

آرسی مصحف کی رسم کے وات دولھا دلھن کے سر پر سرخ کپڑا ڈالنا .

راکھ سَر پَر ڈالْنا

(ہندو) سخت غم کی حالت میں یا خاوند کے مرنے پر عورتیں ایسا کرتی ہیں.

خاک سَر پَر ڈالْنا

ماتم کرنا ، رونا پیٹنا ، رنج و غم کا اظہارکرنا .

سَر پَر خاک ڈالْنا

۱. رک : سر پر خاک اُڑانا

سَر پَر مِٹّی ڈالْنا

ماتم کرنا ، نوحہ کرنا ، غم اور سوگ کا اظہار کرنا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفت سر پر ڈالنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفت سر پر ڈالنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone