تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفَت گَلے لَگنا" کے متعقلہ نتائج

آفَت گَلے لَگنا

مصیبت میں پھنسنا، ذمہ داری سر پر آنا، اپنے کو جھنجھٹ میں ڈالنا، جیسے: تم تو روز اپنے سر پر ایک نہ ایک آفت لایا کرتے ہو

اردو، انگلش اور ہندی میں آفَت گَلے لَگنا کے معانیدیکھیے

آفَت گَلے لَگنا

aafat gale lagnaaआफ़त गले लगना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آفَت گَلے لَگنا کے اردو معانی

  • مصیبت میں پھنسنا، ذمہ داری سر پر آنا، اپنے کو جھنجھٹ میں ڈالنا، جیسے: تم تو روز اپنے سر پر ایک نہ ایک آفت لایا کرتے ہو
  • جھگڑا مول لینا، جنجھٹ میں پڑنا، جیسے: تو اسے بیکار ہی چھیڑ کر اپنے سر آفت لایا

Urdu meaning of aafat gale lagnaa

  • Roman
  • Urdu

  • musiibat me.n phansnaa, zimmedaarii sar par aanaa, apne ko jhanjhaT me.n Daalnaa, jaiseh tum to roz apne sar par ek na ek aafat laayaa karte ho
  • jhag.Daa muul lenaa, janjhaT me.n pa.Dnaa, jaiseh to use bekaar hii chhe.Dkar apne sar aafat laayaa

English meaning of aafat gale lagnaa

  • calamity to befall, trouble or evil to come (upon)
  • disaster or a disturbance to arise

आफ़त गले लगना के हिंदी अर्थ

  • संकट में पड़ना, दुःख को बुलाना, अपने को झंझट में डालना, ज़िम्मेदारी सर पर लेना, जैसै: तुम तो रोज़ अपने सिर पर एक न एक आफ़त लाया करते हो
  • झगड़ा मोल लेना, झंझट में पड़ना, जैसे: तु इसे व्यर्थ छेड़ कर अपने सिर आफ़त लाया

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

آفَت گَلے لَگنا

مصیبت میں پھنسنا، ذمہ داری سر پر آنا، اپنے کو جھنجھٹ میں ڈالنا، جیسے: تم تو روز اپنے سر پر ایک نہ ایک آفت لایا کرتے ہو

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفَت گَلے لَگنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفَت گَلے لَگنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone