تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آفَت آنا" کے متعقلہ نتائج

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

اردو، انگلش اور ہندی میں آفَت آنا کے معانیدیکھیے

آفَت آنا

aafat aanaaआफ़त आना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

آفَت آنا کے اردو معانی

  • آج کل باغ میں وہ سرو سہی جاتا ہے آفت آتی نہیں بالاے صنوبر کس دن
  • (ناگہانی) قہر نازل ہونا، (مثلاََ) وبا آنا ، قحط پڑنا .
  • فتنہ برپا ہونا ، غدر پڑنا .
  • کسی پر غصہ اترنا ، خفگی ہونا.

Urdu meaning of aafat aanaa

  • Roman
  • Urdu

  • aajkal baaG me.n vo sarv sahii jaataa hai aafat aatii nahii.n baalaa.e sanobar kis din
  • (naagahaanii) qahr naazil honaa, (maslaa) vabaa aanaa, qaht pa.Dnaa
  • fitna barpa honaa, Gadar pa.Dnaa
  • kisii par Gussaa utarnaa, Khafgii honaa

English meaning of aafat aanaa

  • calamity to befall, trouble or evil to come (upon), disaster, or a disturbance, to arise

आफ़त आना के हिंदी अर्थ

  • (नागहानी) क़हर नाज़िल होना, (मसला) वबा आना, क़हत पड़ना
  • आजकल बाग़ में वो सर्व सही जाता है आफ़त आती नहीं बालाए सनोबर किस दिन
  • किसी पर ग़ुस्सा उतरना, ख़फ़गी होना
  • फ़ित्ना बरपा होना, ग़दर पड़ना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَعْزِیر

سزا، گوشمالی، جرمانہ، سزا دینا

تَعْزِیری

تعزیر سے منسوب

تَعْزِیرات

(لفظاً) سزائیں

تَعْزِیرِیاتی

تعزیریات (رک) سے متعلق ، انگ : Penological کا ترجمہ

تَعْزِیرِیات

جرائم کی سزائوں کا اور قید خانوں کے انتظام کا مطالعہ یا علم. انگ : Penology کا ترجمہ

تَعْزِیری چَوکی

Punitive post.

تَعْزِیری نَو آبادی

ویران جگہ جہاں مجرموں کو سزا دینے کے لیے رکھا جائے یا آباد کیا جائے.

تَعْزِیری پولِیس

punitive police

تَعْزِیریِ قَوانِین

penal laws

تَعْزِیراتِ ہِنْد

جرائم و سزا کے قوانین کا وہ مجموعہ جو ہندوستان کی عدالتوں کی مستند کتاب ہے، مجموعہ قوانین یا ہندوستان کے قوانین فوجداری، ہندوستان میں فوجداری قانون کی سزائیں، وہ سزائیں جو ہندوستان میں مقرر ہیں

قابِلِ تَعْزِیر

قابلِ سزا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آفَت آنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

آفَت آنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone