تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"آفات" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں آفات کے معانیدیکھیے
آفات کے اردو معانی
اسم، مؤنث، جمع
- تکالیف، مصیبتیں، زحمتیں، دکھ، درد
شعر
ٹھہرنا عشق کے آفات کے صدموں میں نظیرؔ
کام مشکل تھا پر اللہ نے آسان کیا
پے بہ پے تلوار چلتی ہے یہاں آفات کی
دست و بازو کی خبر لوں تو سمجھئے سر گیا
اٹھی ہیں میری خاک سے آفات سب کی سب
نازل ہوئی نہ کوئی بلا آسمان سے
English meaning of aafaat
Noun, Feminine, Plural
- difficulties, wretchedness
آفات کے مترادفات
آفات کے قافیہ الفاظ
آفات کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (آفات)
آفات
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔