تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"آدمی کا شیطان آدمی ہے" کے متعقلہ نتائج

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

تَقْریبِ عِشْق

ceremony of love

بہ تقریب

خوشی کے موقع سے

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

اردو، انگلش اور ہندی میں آدمی کا شیطان آدمی ہے کے معانیدیکھیے

آدمی کا شیطان آدمی ہے

aadmii kaa shaitaan aadmii haiआदमी का शैतान आदमी है

نیز : آدمی کا شیطان آدمی

ضرب المثل

Roman

آدمی کا شیطان آدمی ہے کے اردو معانی

  • انسان کو انسان ہی گڑھے میں گراتا ہے، آدمی ہی آدمی کو بہکاتا ہے
  • انسان دوسرے کے بار بار بہکانے اور پھسلانے سے متاثر ہوئے بغیر نہیں رہتا

Urdu meaning of aadmii kaa shaitaan aadmii hai

Roman

  • insaan ko insaan hii ga.Dhe me.n giraataa hai, aadamii hii aadamii ko bahkaataa hai
  • insaan duusre ke baar baar bahkaane aur phuslaane se mutaassir hu.e bagair nahii.n rahtaa

आदमी का शैतान आदमी है के हिंदी अर्थ

  • मनुष्य को मनुष्य ही गड्ढे में गिराता है, मनुष्य ही मनुष्य को बहकाता है
  • मनुष्य दूसरे के बार-बार बहकाने और बहलाने से प्रभावित हुए बिना नहीं रहता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَقْرِیب

کسی خوشی یا غم کے موقع کا اجتماع، جشن، جلسہ (بیشتر خوشی کے موقع پر مستعمل)

تَقْرِیبی

تقریب سے منسوب، بطور اندازہ، تخمینی طور پر ممکن، قریب قریب

تَقْرِیبات

’تقریب‘ کی۔ فارسی میں موقع اور محل کے معنی میں مستعمل ہے، رسوم، اجتماعات، جشن، شادی بیاہ وغیرہ

تَقْرِیباً

قریب قریب، تخمینی طور پر، اندازاً

تَقْرِیب ڈالْنا

ڈھب نکالنا، طرح ڈالنا، تدبیر نکالنا.

تَقْریبِ عِشْق

ceremony of love

بہ تقریب

خوشی کے موقع سے

اِفْتِتاحی تَقْرِیب

کسی پروگرام، اجلاس، فیشن شو، میعاد، دورے یا کسی شے کے استعمال کے افتتاح یا نمائش کی تقریب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (آدمی کا شیطان آدمی ہے)

نام

ای-میل

تبصرہ

آدمی کا شیطان آدمی ہے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone