تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"عادِل" کے متعقلہ نتائج

آمِر

فرماں روا جو جمہوری نطام کے بر خلاف فرد واحد کی حیثیت سے مطلق العنان ہو کر حکومت کرے، ڈکٹیٹر

آمِرَہ

قانون یا احکام کی تعمیل کرانے والی منتظمہ

آمِرانَہ

حاکمانہ، مطلق العنان حاکم کی طرح کا، جمہوری کی ضد

آمِری

آمر معنی نمبر ۲ سے اسم کیفیت ، مطلق العنان حکومت.

آمِرِ عَقل

آمِرانَہ حُکُومَت

مطلق العنان حکومت، حاکمانہ نظام، ڈکٹیٹرشپ

آمِرِیَّت

مطلق العنان فرماں روا کی حکومت، کلی اختیار و اقتدار (بالجبر)، آمرانہ نظام حکومت، شخصی حکومت، ڈکٹیٹر شپ

اردو، انگلش اور ہندی میں عادِل کے معانیدیکھیے

عادِل

'aadil'आदिल

اصل: عربی

وزن : 22

مادہ: عَدْل

اشتقاق: عَدَلَ

عادِل کے اردو معانی

صفت

  • انصاف کرنے والا، عدل کرنے والا، منصف
  • (گواہ کی نسبت) جو گناہِ کبیرہ سے پرہیز کرے اور صغیرہ پر مصر نہ ہو، وہ شخص جس کی شرع میں گواہی معتبر ہو

شعر

English meaning of 'aadil

Adjective

  • one who acts equitably or justly
  • one whose testimony is trustworthy

'आदिल के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • न्यायनिष्ठ, न्यायवान्, न्यायवाल, न्यायप्रिय, न्यायी, इंसाफ़ करने वाला, न्याय करने वाला

عادِل کے متضادات

عادِل کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (عادِل)

نام

ای-میل

تبصرہ

عادِل

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone