تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"عادِل" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں عادِل کے معانیدیکھیے
عادِل کے اردو معانی
صفت
- انصاف کرنے والا، عدل کرنے والا، منصف
- (گواہ کی نسبت) جو گناہِ کبیرہ سے پرہیز کرے اور صغیرہ پر مصر نہ ہو، وہ شخص جس کی شرع میں گواہی معتبر ہو
شعر
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں
ہیں تلخ بہت بندۂ مزدور کے اوقات
English meaning of 'aadil
Adjective
- one whose testimony is trustworthy
- one who acts equitably or justly
'आदिल के हिंदी अर्थ
विशेषण
- न्यायनिष्ठ, न्यायवान्, न्यायवाल, न्यायप्रिय, न्यायी, इंसाफ़ करने वाला, न्याय करने वाला
عادِل کے مترادفات
عادِل کے متضادات
عادِل کے قافیہ الفاظ
عادِل کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (عادِل)
عادِل
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔